Daily Archives: June 20, 2017

English
0

Security forces kill two suspected terrorists in KP

Two suspected terrorists were killed in an exchange of fire with security forces when they attempted to raid a checkpost near Tank in Khyber Pakhtunkhwa, an Inter-Services Public Relations (ISPR) press release said Tuesday…….

بین الاقوامی
0

جمعۃ الوداع کو ایران کے9سو شہروں میں عالمی یوم القدس منایا جائیگا،شریف

امام خمینیؒ نے جمعہ الوداع کو یوم القدس قرار دیا تھا تاکہ ساری دنیا کے مسلمان اسرائیلی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف متحدہ ہوکر آواز بلند کریں غزہ کے محاصرے کی وجہ سے شہر میں غذائی اشیا اور دواؤں کی شدید قلت ہے غزہ کا محاصرہ علاقے کے لوگوں کو اجتماعی طور پر موت کے منہ میں دھکیلنے کی کوشش ہے ۔۔۔

English
0

Terrorism in region part of Israel agenda:Rouhani

Iranian President Hassan Rouhani has described the terrorist operations across the Middle East as part of Israel’s agenda, warning that anti-terror campaigns in the region should not divert attentions from the Palestinian crisis…..

بین الاقوامی
0

قطر معاشی و سفری پابندیاں اُٹھانے تک سعودیوں سے مذاکرات نہیں کرئیگا

قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن الثانی نے دوحہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الجزیرہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے علاقائی معاملے پر قطری خارجہ پالیسی ہمارا داخلی معاملہ ہے اور ہم اپنے داخلی امور پر بات چیت نہیں کریں گے ہم مبہم مطالبات کو قبول نہیں کرسکتے بائیکاٹ جاری رہا تو ایران کی طاقت پر بھروسہ کرینگے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

شامی طیارے پر امریکی حملہ کےبعد روس نےامریکی طیاروں کو ہدف قرار دیدیا

شامی حکومت کے اتحادی روس نے شام میں امریکہ سے تمام روابط منقطع کردیئے وائٹ ہاؤس کے مطابق شام میں روس کیساتھ مواصلاتی روابط قائم رکھنا اہم ہے امریکی فوجی ترجمان کے مطابق واقعے کے بعد وہ شام کی فضائی حدود میں امریکی طیاروں کی پوزیشن بدل رہیں ہیں تاکہ امریکی اہلکاروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے ۔۔۔۔

ملکی
0

گوادر : دہشت گردوں کا گھات لگا کر فائرنگ دو نیول اہلکار شہید 3 زخمی ہوگئے

نیول ترجمان کے مطابق شرپسندوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے حوصلے پست نہیں ہونگے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا ایس ایس پی گوادر برکت حسین نے اس حملے میں ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہلے تربت بھیجا گیا بعدازاں کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔۔۔

Uncategorized
0

سعودیوں کے اسرائیل سے روابط مسئلہ فلسطین دفن کرنیکی سازش ہے، حماس

سعودی عرب نے خلیج فارس کے علاقے میں اسرائیلی تاجروں اور سرمایہ کاروں کی سرگرمیوں اور سعودی عرب کی فضائی حدود اسرائیل کی العال ایرلائنز کے طیاروں کے استعمال کرنے کی اجازت دے کر اس غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں حماس کے قطر سے تعلقات رہینگے ۔