Daily Archives: June 19, 2017

ملکی
0

پاناما جےآئی ٹی کو ہراساں کیا تو پھر عدلیہ ناخوشگوار حکم جاری کرنے پرمجبور ہوگی

انٹیلی جنس بیورو کے اہلکار کسی فرد کیلئے کام کرتے ہیں یا پھر ریاست کیلئے انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ کا خط اعتراف جرم کے برابر ہے اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ آئی بی کے سربراہ کو صفائی کا موقع ملنا چاہیئے جس پر جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہونے چاہییں ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایرانی میزائیلوں نے شام میں داعش کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اور اسلحہ ڈپو تباہ کردیا

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شامی علاقے دیر الزور میں موجود داعش کے مراکز پر میزائل حملے کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم سنگ میل قرار دیا اور کہا ہے کہ یہ حملہ شامی حکومت کو پیشگی اطلاع کے ساتھ کیا گیا ہے ایران خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والے اقدامات کے سامنے اپنی آنکھیں بند نہیں کرسکتا ۔۔۔

کرکٹ
0

بھارت کو 180 رنز سےشکست دیکر پاکستانی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی کی حق دار بن گئی

پاکستان کی بھارت کے خلاف چمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں فتح پر مقبوضہ کشمیر میں نعرے بازی اور آتش بازی کے ساتھ بھرپور جشن منایا گیا، اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سری نگر میں بڑی تعداد میں نواجون ٹی وی کی دکانوں کے سامنے جمع ہوگئے تھے جہاں اوول کے میدان میں پاکستان کی جیت کا انتظار کررہے تھے ۔۔۔۔۔

English
0

Australia suspends aerial operations in Syria

Australia has suspended its cooperation with a United States-led coalition in Syria out of apparent concern that the US’s recent downing of a Syrian fighter jet may escalate the situation in the Arab country to its disadvantage…….

English
0

Bahrain to revoke passports of visitors to Qatar

Bahrain’s Interior Ministry has issued an order according to which the passport of any Bahraini citizen who travels to Qatar, resides there, or even crosses Qatari soil en route to other countries, would be revoked……

ملکی
0

سعودی ناکہ بندی کےباوجود نوازحکومت کا قطر کو مرغ گوشت برآمد کرنیکا فیصلہ

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے صدر زبیر طفیل کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے قطر کی غذائی ضروریات کے راستے بند ہونے پر قطری تاجروں سے رابطہ کرکے پاکستان سے ہر طرح کی غذائی ضروریات پوری کرنیکی پیشکش کی تھی جسکے بعد پاکستان نے قطر کیلئے مرغی کے گوشت کی برآمدات کا آغاز کردیا ۔۔۔۔