Daily Archives: June 18, 2017

سیاست
0

پاک افغان لفظی جنگ اور سرحدوں کی بندش ملکی برآمدات میں27 فیصد کمی

افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات میں مسلسل تنزلی کا شکار ہے پاکستانی برآمدات سال 2011ء-2010ء میں 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی تھی جبکہ اس سے اگلے دو برس تک 2 ارب ڈالر سالانہ رہی جس کے بعد 2015-2016ء میں ان برآمدات میں کمی واقع ہوئی اور برآمدات کم ہوکر 1 ارب 43 کروڑ ڈالر ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاکستان واپسی آتےجلال آباد قونصلیٹ کے دو سفارتی اہل کاروں کو اغوا کرلیا

پاکستان نے افغان حکومت سے درخواست کی ہے کہ لاپتہ سفارتی اہلکاروں جان خان اور اعجاز خان کو بازیاب کرانے کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائیں اور اغوا کاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے افغانستان میں طالبان اور داعش کے علاوہ متعدد مسلح گروپ سفارتی عملے پر حملوں اور اغواء میں ملوث رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔

کرکٹ
0

آئی سی سی چیمیئنز ٹرافی: بھارت کے خلاف میچ میں اس بار نتیجہ مختلف ہوگا

ہم یہاں جیتنے آئے ہیں، ہماری نوجوان ٹیم ہے اور ہم یہ فائنل جیت سکتے ہیں اور یہ فائنل جیت کر قوم کو عید کا تحفہ دیں گے پاکستان کے پاس اننگز کے شروع میں بولنگ کرانے کیلئے اسٹرائیک بولر موجود ہیں وہیں حسن علی کی صورت میں ایک ایسا بولر بھی موجود ہے جو اننگز کے درمیانی حصّے میں وکٹیں لے سکتے ہیں ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب دہشتگردی کے پھیلاؤ میں اب ملوث نہیں یہ تاریخ کا حصہ ہے

سعودی عرب کے بادشاہ نے اسی طرح آل شیخ خاندان کے دو افراد کو شاہی دربار میں مشیر کے عہدوں پر مقرر کیا ہےمبصرین کا کہنا ہے کہ سعودی شاہی خاندان اپنے اس اقدام سے ملک کے ایک اور بااثر خاندان یا قبیلے آل شیخ کو خوش کرنا چاہتا ہے آل شیخ محمد بن عبدالوہاب کی نسل سے ہے جس نے فرقہ وہابیت کی بنیاد ڈالی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔