Daily Archives: June 15, 2017

بین الاقوامی
0

پاکستان اپنی سرزمین دہشت گردوں کو استعمال کرنیکی اجازت نہ دے، ایران

ایرانی ساحلی شہر چاہ بہار میں دہشت گرد گروہ انصارالفرقان کے خلاف کارروائی دو دہشت گرد ہلاک اور 5 گرفتار جبکہ ایک انٹیلی جنس اہلکار شہید ہوگئے آپریشن کے دوران کئی خودکش جیکٹ سمیت وافر اسلحہ اور بارودی مواد بھی ضبط کیا گیا ایران چاہے گا کہ پاکستانی سرزمین دہشت گردوں کیلئے پرامن جگہ نہیں ہونی چاہیئے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ہنگو میں امریکی ڈرون حملہ رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کی جنرل باجوہ پر تنقید

ہم پاک فوج کے سربراہ کی جانب سے ہنگو میں ہونیوالے ڈرون حملے کو نتائج کے برعکس قرار دینے کو قبول نہیں کرتے آرمی چیف کی ڈرون حملے کے بعد تین روز کی خاموشی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہم اپنی فوج سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ تمام قسم کے حملوں سے ہماری زمین کا دفاع کرے گی جس میں ڈرون حملے بھی شامل ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

English
0

US senate passes new sanctions on Iran,Russia

The US Senate in Congress has voted nearly unanimously to impose new sanctions against Iran and Russia, setting up a possible confrontation with the administration of President Donald Trump as it attempts to improve relations with Moscow.۔۔۔۔۔

English
0

PM did not provide anything new to Panama JIT

Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) Chief Imran Khan said Thursday that Prime Minister Nawaz Sharif had not provided any new vital information during his appearance before the joint investigation team ……..

حالات حاضرہ
0

یمنی فوج کا میزائل حملہ سعودی جنگی کشتی تباہ محاذوں پر 36 سعودی فوجی ہلاک

روزنامہ رای الیوم کے ایڈیٹر عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ مصری پارلیمنٹ کے ذریعے سعودی عرب کو سرحدی علاقے دینا اور اپنے دو جزیروں کی حاکمیت پر سمجھوتہ کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ عرب حکومتیں اپنی مرضی کا جو بھی فیصلہ ہو قانونی یا غیرقانونی طور پر اپنی ہی اقوام پر مسلط کرتے ہیں عوام کا شدید ردعمل ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی:جیل سےفرار ہونیوالےلشکرجھنگوی کےدو دہشت گرد گرفتار نہ ہوسکے

کالعدم دہشت گرد تنظیم لشکرجھنگوی  کے 2 خطرناک دہشت گرد شیخ محمد ممتاز عرف فرعون عرف شیرخان عرف شہزاد اور احمد خان عرف منا منگل کی رات جیل سے فرارہونے میں باآسانی کامیاب ہوگئے شیخ ممتاز کے خلاف 33 سنگین نوعیت کے مقدمات تھے جبکہ ملزم احمد عرف منا کو 14 سال کی سزا سنائی جاچکی تھی ۔۔۔۔