Daily Archives: June 13, 2017

Uncategorized
0

امریکہ سے سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا وہ داعش کا بانی اور سہولت کار ہے، امام خامنہ ای

ایران ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے اور فلسطین کے دفاع کرنے جیسے مسائل سے دستبردار نہیں ہوگا اور ایرانی قوم کے حقوق کے حصول کیلئے کوئی کوتاہی نہیں کرے گا امریکی جو سعودی عرب کے قرون وسطی اور قبائلی حکام کے ساتھ بیٹھ کر انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں اور جہاں جمہوریت نام کی کوئی چیز بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

خارجہ پالیسی ناکام نظرآرہی ہےسعودی اتحادمتعلق پارلیمان کو بریف کیاجائے

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے مطابق دہشت گردی کو کم کرنے کیلئے وجود میں آنیوالے سعودی اتحاد نے دہشت گردی میں اضافہ کیا ہے اور قطر پر پابندیاں بھی اسی اتحاد کا شاخسانہ ہے وزیر دفاع نے ایوان کو یقین دلایا تھا کہ ٹی او آرز طے ہونے کے بعد راحیل شریف کو این او سی دیا جائیگا لیکن اسکے برعکس ہوا ۔۔۔۔

جنگی حالات
0

پاکستان: ہنگو میں امریکی ڈرون حملہ حقانی نیٹ ورک کا کمانڈر ابوبکر ہلاک کردیا گیا

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹِس نے پیر 12 جون کو کہا تھا کہ افغانستان کیلئے پینٹاگون کے نئے منصوبے میں ایک علاقائی اپروچ اپنائی جائے گی یہ اشارہ پاکستان پر فوکس بڑھانےکے بارے میں تھا ایک سکیورٹی اہلکار نے ڈی پی اے کو بتایا کہ امریکی ڈرون نے ہنگو کے قریب نیم قبائلی علاقے میں ایک گھر پر دو ہیل فائر میزائل داغے ۔۔۔۔۔

بزنس
0

پاکستانی معیشت کاحال رواں مالی سال تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالرتک پہنچ گیا

پاکستان کی موجودہ حکومت کے دور میں تجارتی خسارے کی دو وجوہات بتائی گئی ہیں جن میں کیپٹل گڈز، پیٹرولیم مصنوعات اور کھانے کی اشیاء کی درآمدات میں اضافہ اور وزیراعظم کے برآمدات میں اضافے کیلئے امدای پیکج کے اعلان کے باوجود برآمدات میں کمی ہے تجارتی خسارہ بیرونی ادائیگیوں کے توازن کیلئے انتہائی خطرہ ہے ۔۔۔۔