Daily Archives: June 12, 2017

کرکٹ
0

چیمپیئنز ٹرافی 2017ء: پاکستان سری لنکا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

سات وکٹیں کے نقصان پر 162 رنز کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی ٹیم کی شکست صاف نظر آنے لگی تھی لیکن سرفراز احمد سری لنکا کی راہ میں حائل ہو گئے اور انہوں نے محمد عامر کے ساتھ 75 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کرکے پاکستان کو شاندار فتح سے ہمکنار کرانے کے ساتھ ساتھ سیمی فائنل میں بھی پہنچا دیا ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

سعودی عرب:شیعہ علاقے العوامیہ میں فوجی قافلے پرحملہ ایک ہلاک 2 زخمی

آل سعود کی شاہی حکومت کے سکیورٹی اہلکاروں نے العوامیہ شہر کی شارع العام پر واقع رہائشی مکانات پر بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے حملے کیے ہیں سعودی  سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے سرکردہ سیاسی رہنما شہید آیت اللہ باقر نمر کے بھائی محمد النمر بھی زخمی ہوگئے جنہیں قطیف کے مرکزی استپال میں داخل کرایا گیا ۔۔۔۔۔

English
0

PM Nawaz Sharif meets king Salman in jeddah

Prime Minister Nawaz Sharif and Chief of Army Staff (COAS) Gen Qamar Bajwa on Monday met with Saudi King Salman bin Abdul Aziz in the backdrop of a deepening diplomatic rift in the Middle East ……

تازہ ترین
0

پاناما کیس متعلق ریکارڈ تبدیل کیا جارہا ہے جےآئی ٹی کا اعلیٰ عدلیہ سےشکوہ

حسین نواز کے وکیل خواجہ حارث نےعدالت سے استدعا کی کہ جے آئی ٹی میں پیش ہونیوالوں کی ویڈیو ریکارڈنگ کو روکا جائے جس پر جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ سیکشن 162 کے تحت ویڈیو ریکارڈنگ پر کوئی پابندی نہیں ہے جبکہ جسٹس اعجاز الالحسن نے کہا کہ ویڈیو ریکارڈنگ کسی گواہ کے خلاف استعمال نہیں ہوسکتی ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

ایران نے قطر کی غذائی ضروریات کیلئے فضائی اور بحری آپریشن شروع کردیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق قطر سعودی کشیدگی کے باعث سینکڑوں خاندان ایک دوسرے سے جدا ہوگئے ہیں اور کئی ہزار لوگوں کو بے روزگاری کا سامنا ہے قطر کی انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے مطابق تقربیا گیارہ ہزار بحرینی سعودی اور اماراتی شہری قطر میں مقیم ہیں جبکہ سینکڑوں قطری شہری اِن ممالک میں زندگی گزار رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

کوئٹہ میں پولیس پر داعش کاحملہ 3 اہلکار ہلاک قلات میں دھماکہ تین اہلکار زخمی

کوئٹہ شہر میں ڈیڑھ ہفتے کے دوران پولیس اہلکاروں پر حملے کا یہ دوسرا واقعہ ہے اس سے قبل ہدہ کے علاقے میں ایک حملے میں پولیس کا ایک ڈی ایس پی جاں بحق ایک زخمی ہوا تھا رواں سال کے دوران پولیس اہلکاروں پر یہ پانچواں حملہ ہے مجموعی طور پر رواں سال کے دوران ان حملوں میں سات پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔