Daily Archives: June 10, 2017

English
0

Saudi Arabia, UAE welcome US criticism of Qatar

Saudi Arabia and the United Arab Emirates, which have both cut their ties with Qatar in an unprecedented move, have welcomed the US criticism of Doha, as a diplomatic rift between Persian Gulf Arab countries deepens…..

بین الاقوامی
0

قطری سلامتی و اقتدار اعلیٰ کو خطرات لاحق ہونے پر روس خاموش نہیں رہیگا

روسی صدر ولادی میر پوتین نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ ماسکو بحران کو سفارتی ذرائع اور بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا زبردست حامی ہے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق اُن کے علم میں ایسی کوئی بات نہیں کہ قطر نے دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ تعاون کیا ہو ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد پوسٹ کرنے پر پاکستان میں پہلی سزائے موت

ملزم تیمور رضا نے مبینہ طور پر فیس بک پر صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کے خلاف توہین آمیز مواد شائع کیا تھا کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ نے ملزم کو گزشتہ سال بہاولپور سے گرفتار کیا تھا اور ملتان پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا سوشل میڈیا پر گستاخی پر پہلی مرتبہ سزائے موت جیسی سنگین سزا سنائی گئی ہے ۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

شامی فورسز پر امریکی فضائی حملے ناقابلِ قبول ہیں، روس

روس کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ لاروف نے شام میں برسراقتدار حکومت کی حامی فورسز پر امریکی حملے سے اُصولی اختلاف کیا اور ان سے کہا ہے کہ مستقبل میں ایسے واقعات کو روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں امریکا اور روس نے شامی تنازع کے حل کیلئے ایک دوسرے کیساتھ تعاون کریں گے ۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان فوج سلامتی کےچیلنجز سے آگاہ اور ہرخطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ بھارتی مظالم کے خلاف لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف موجود کشمیروں کے عزم و حوصلے کو بھی سراہا اور ایک بار پھر انھیں حمایت کی یقین دہانی کرائی محاذوں پر تعینات افسران اور جوانوں بلند حوصلے اور ہمت کی تعریف کی ۔۔۔۔۔۔۔