Daily Archives: June 9, 2017

Uncategorized
0

ایرانی شہروں میں انٹیلی جنس بنیاد کارراوئیاں داعش کے 41 دہشت گرد گرفتار

ہمارے شکست خوردہ دشمن نے خطے میں اپنی ہار کا بدلہ لینے کیلئے ایران کی امن و سلامتی کو درہم برہم کرنے کی سازش کی ہے خطہ میں آل سعود کی سیاست شکست سے دوچار ہے داعش ختم ہونے کے قریب ہے ریاض میں سعودی امریکی اجلاس کا یہی نتیجہ نکلنا تھا تہران پر ہونے والا دہشت گردانہ حملہ اسی اجلاس کا نتیجہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کوئٹہ سے مغوی ہونیوالے چینی باشندوں کا داعش ہاتھوں قتل چین کو تشویش

داعش کے مطابق مئی کے اواخر میں پاکستان کے جنوب مغربی علاقے سے اغوا کیے جانے والے دو چینی شہریوں کو ہلاک کردیا ہے چینی حکومت کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ چین شہریوں کے اغوا اور کسی بھی قسم کے تشدد اور دہشت گردی کی سختی سے مخالفت کرتا ہے پاکستان نے مغوی چینی چہریوں کے قتل کی تصدیق نہیں کی ۔۔۔۔۔

ملکی
0

سپریم کورٹ جے آئی ٹی تحقیقات کی تکمیل تک وزیراعظم سے استعفیٰ لے

عمران خان کے مطابق کوشش کی جارہی ہے کہ جے آئی ٹی کو متنازع بنا دیا جائے تاکہ یہ لوگ ایک بار پھر بچ جائیں جیسے پہلے بچتے آئیں ہیں جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کو کہا ہے کہ راستے میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں اور جے آئی ٹی پر حملے کا مطلب سپریم کورٹ پر حملہ ہے کیونکہ یہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی تھی ۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستانی فوج باآسانی خریدی جاسکتی ہےبھارتی وزیردفاع جیٹلی کی ہرزہ سرائی

راحیل شریف جو اپنے آپ کو ناقابل شکست اور ایک ناقابل نفوذ کمانڈر سمجھتے تھے وہ چند ڈالرز کی خاطر اپنے ملک کو چھوڑ کر سعودی عرب اور اس کے ڈالرز کے مفاد میں بھرتی ہوگئے، سعودی حکومت نے اپنی فوج کیلئے نہیں اسلامی ملکوں کی فوج کی سربراہی دی ہے جو مظلوم کشمیریوں پر ڈھائے مظالم کا حساب بھی لے گی ۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کربلا معلیٰ داعش کا خود کش دھماکہ 24 شہادتوں کی عراقی حکام نے تردید کردی

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے عراقی حکام کے حوالے سے بتایا کہ کربلا معلیٰ خود کش دھماکے میں 34 افراد زخمی ہوئے جن میں سے چار کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے شہادتوں میں اضافے کا اندیشہ ہے حملے میں کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا خود کش دھماکے کے بعد مقامی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ۔۔۔۔۔