Daily Archives: June 6, 2017

ملکی
0

پاکستان پر الزام لگانے کے بجائےکابل اپنے گریبان میں جھانکے،کور کمانڈرز

جی ایچ کیو میں خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کانفرنس کے شرکاء نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کی معاونت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا حالیہ حملوں میں قیمتی جانوں کے نقصان کور کمانڈر کا اظہار افسوس ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سعودی قطر کشیدگی مذاکرات کے ذریعے حل نکالا جائے، وزیر خارجہ محمد الثانی

ہمیں افسوس ہے کہ جی سی سی میں شامل کچھ افراد قطر پر اپنی خواہش نافذ کرنا چاہتے ہیں اور ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنا چاہتے ہیں جسے ہم مسترد کرتے ہیں قطر کے خلاف اس اقدام نے جی سی کے کردار پر ایک بڑا سوالیہ نشان لگا دیا ہے قطر نے کئی بحرانوں کا سامنا کیا ہےموجودہ بحران سے بھی نکل جائے گا ۔۔۔۔۔

سیاست
0

اسرائیل پر تنقید کیوں کی؟ امریکا ہیومن رائٹس کونسل چھوڑنے پرغور کرنے لگا

اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہالے نے واشنگٹن پوسٹ کیلئے گزشتہ جمعہ کو ایک تجزیے میں لکھا تھا کونسل کو اسرائیل کے خلاف تنقید کا عمل ختم کرنا ہوگا کونسل نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کا ریکارڈ رکھنے والے حالیہ مہینوں میں سیاسی بحران کے دوران درجنوں مظاہرین کی ہلاکت پر وینزویلا پر کوئی تنقید نہیں کی ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغان صدر اشرف غنی کی کابل میں طالبان کو نمائندہ دفتر کھولنے کی پیش کش

ہم طالبان کو امن کی پیش کش کررہے ہیں لیکن یہ ایک غیر مشروط پیش کش نہیں ہے وقت ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے یہ آخری موقع ہے اسے حاصل کریں یا شدید نتائج کا سامنا کریں دہشت گردوں نے اس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے راکٹ داغا ہے جو ان کے دعویٰ کے مطابق نیٹو کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پاکستان غیراعلانیہ جنگ مسلط کررہا ہے غنی کی کابل کانفرنس میں الزام تراشی

افغان میڈیا کے مطابق ہرات میں واقع مسجد کے قریب ہونے والے دھماکے میں کم ازکم 15 افراد کے جاں بحق اور 25 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم افغان حکام کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی ہے مقامی پولیس کے مطابق اب تک یہ تعین نہیں کیا جاسکا کہ دھماکا خود کش تھا یا کسی جگہ بم نصب کیا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔