Daily Archives: June 5, 2017

ملکی
0

لندن دہشت گردی میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری خرم بٹ ملوث، پولیس

برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ 27 سالہ پاکستانی نژاد کشمیری خرم بٹ شادی شدہ اور ایک بچے کا باپ ہے، وہ کئی سالوں سے مشرقی لندن میں بارکنگ کے علاقے میں مقیم تھا اسے ایک مرتبہ مذہبی شدت پسندی کے بارے میں اور جیل میں قید مبلغ انجم چوہدری سے روابط کے حوالے سے چینل 4 کی ڈاکیومنٹری میں شامل کیا گیا تھا ۔۔۔۔

ملکی
0

سعودی عرب قطرکشیدگی میں پاکستان کیلئےغیرجانبدار رہنا بہت ہی مشکل ہوگا

نواز حکومت کیلئے مسئلہ یہ ہے کہ سعودی عرب اور قطر دونوں ہی اس کے محسن ہیں، شریف خاندان کو سعودی عرب نے پناہ دی تھی اور قطر کے ساتھ اس خاندان کے تجارتی تعلقات ہیں پانامہ لیکس کی وجہ سے بھی قطر اہم ہے سعودی عرب تابعداری چاہتا ہے ریاض کو غیر جانبداری نہیں چاہیئے اس صورتحال میں تقسیم واضح ہے ۔۔۔۔۔۔

English
0

Saudi jets in heavy Ramadan bombing of Yemen

Saudi warplanes have carried out the kingdom’s heaviest bombardment of the Yemeni soil since the onset of the holy fasting month of Ramadan, targeting the vicinity of the Presidential Palace in the capital Sana’a…..

بین الاقوامی
0

قطر نےسعودی بالادستی چیلنج کردی عوام پر پابندیوں کا کوئی اثر نہیں پڑے گا

یمن پر جارحیت کرنیوالے سعودی اتحاد کی کمانڈ نے قطر کیساتھ تعاون ختم کرنے اور اسکے فوجیوں کو واپس بھیجنے کا اعلان کردیا ہے سعودی عرب نے قطر کے الجزیرہ ٹیلی ویژن کے دفاتر بند اور ان کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم بھی جاری کردیا ہے لیبیا نے بھی قطر کیساتھ اپنے تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

سعودی عرب کامتکبرانہ اقدام قطرسےسفارتی تعلقات منقطع کرنیکا اعلان کردیا

سعودی عرب نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خطرات سے بچنے اور قومی سلامتی کے پیش نظر قطر کیساتھ اپنی سرحدوں کو بھی بند کررہا ہے سعدوی عرب نے ایک بیان میں قطر پر ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کیساتھ شیعہ اکثریتی مشرقی علاقوں قطیف، العوامیہ اور بحرین میں بادشاہ مخالفین کیساتھ تعاون کرنے کا الزام لگایا ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

لوڈ شیڈنگ میں صوبوں سے امتیازی سلوک برتا گیا تو گیس بند کردینگے، خورشید

پاکستان میں دو روز قبل ہی بجلی کی پیداوار میں پہلی مرتبہ 19000 میگاواٹ کا اضافہ ہوا تھا تاہم پیداوار ایک مرتبہ پھر 17250 میگاواٹ تک گر گئی جبکہ گرڈ اسٹیشنز کو 16275 میگاواٹ فراہم کی جارہی ہے جبکہ طلب میں 22000 میگا واٹ کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں شارٹ فال 5250 میگاواٹ تک پہنچ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔