Daily Archives: June 4, 2017

تازہ ترین
0

چینی مغوی داعش کی تحویل میں فورسز کی کارروائی جاری 12 دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے ایک سینئر سکیورٹی اہلکار نے نیوز ایجنسی اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہیں مغوی چینی جوڑے کو بازیاب کروانے میں ناکامی کا سامنا رہا ہے لیکن جس گاڑی کو اغوا کی واردات میں استعمال کیا گیا تھا وہ وہیں سے ملی ہے یہ آپریشن بلوچستان کے جنوب مغرب میں واقع سنگلاخ علاقے مستونگ میں کیا گیا ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

یورپ پرحملوں نےمغرب کی داعش متعلق پالیسیوں کو ناکام ثابت کردیا ہے

داعش اپنے علاقے عراق اور شام سے دیگر ممالک افغانستان، پاکستان اور یہاں تک کہ فلپائن اور یورپی ممالک تک پھیل چکی ہے یہ ایک آگ ہے جسکو مغربی طاقتوں نے خود دہکایا اور اب خود اس کی لپیٹ میں ہیں سعودی عرب جیسے ممالک کے نوجوان بھی جن کی حکومتیں امریکا سے وابستہ ہیں اغیار کے تسلط سے رہائی چاہتی ہیں ۔۔۔۔۔

معاشرہ
0

جدائی کے28سال بعد لاکھوں ایرانی روزہ داروں کی مرقد امام خمینیؒ پرحاضری

اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینیؒ نے جد وجہد سے بھرپور اپنی ستاسی سالہ حیات پوری کرنے کے بعد 4 جون 1989ء کو داعی اجل کو لبیک کہا اور خالق حقیقی سے جاملے، امام خمینیؒ نے شاہ کی ظالم حکومت اور ایران میں امریکی مداخلت کے خلاف اپنی جد وجہد انیس سو ترسٹھ میں شروع کی تھی ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

لندن میں دہشتگرد نے ویگن سے کچل کر سات راہگیروں کو ہلاک کردیا 48 زخمی

لندن برج میں ویگن سے اترنے والے تین دہشت گردوں نے پل کے جنوب میں واقع بورو مارکیٹ میں موجود لوگوں پر چاقو کے وار کئے مشتبہ دہشت گردوں سے مدبھیڑ کے بعد پولیس اہلکاروں نے انھیں گولی مار دی میٹروپولیٹن پولیس کے کمشنر مارک راؤلی کے مطابق مشتبہ دہشت گردوں نے جعلی خودکش جیکٹس پہنی ہوئی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔