Daily Archives: June 3, 2017

بین الاقوامی
0

سعودی فورسز کا شیعہ اکثریتی علاقے العوامیہ میں طاقت کا بےتحاشہ استعمال

العوامیہ میں خوراک اور ادویات کی شدید کمی ہے دو افراد طبی امداد نہ ملنے کیوجہ سے جاں بحق ہوگئے سعودی فورسز نے العوامیہ کا محاصرہ کررکھا ہے اور اشیاء خوردو نوش علاقے میں داخل ہونے نہیں دے رہے اگر آئندہ 24 گھنٹوں میں العوامیہ میں اشیاء خوردونوش نہیں پہنچیں تو یہاں انسانی بحران کے پیدا ہونیکا خطرہ ہے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

افغانستان میں جنازے کے اجتماع میں تین بم دھماکوں میں 18 شہید 25 زخمی

افغان خبر رساں ادارے طولو کے مطابق مظاہروں کے دوران ہلاک ہونے والے افغان سینیٹر محمد عالم ایزدیار کے بیٹے کی تدفین کابل کے خیرخانہ قبرستان میں کی جارہی تھی کہ اس دوران یکے بعد دیگرے دھماکے ہوئے اس جنازے میں افغان چیف ایگزیکٹیو عبد اللہ بھی شریک تھے تاہم انھیں اس حملے میں کوئی نقصان نہیں پہنچا ۔۔۔۔۔

ملکی
0

بھارتی فورسز کی فائرنگ پر پاکستانی فوج کی کارروائی سے 5 بھارتی فوجی ہلاک

آئی ایس پی آر کے میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا ہے کہ یہ واقعہ لائن آف کنٹرول کے سیکٹر تتہ پانی میں پیش آیا اور جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کے متعدد مورچے بھی تباہ ہوئے گزشتہ روز بھی بھارتی اور پاکستان افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا جس میں پاکستانی علاقے میں دو افراد زخمی ہوئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بھارت کےفوجی کانوائے پر گھات لگاکر مسلح افراد کا حملہ ایک ہلاک 4 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں ایک ہفتے بعد کرفیو اور ہڑتالوں کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے جبکہ انٹرنیٹ اور فون کی سہولیات پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے تاہم مظاہروں کے خدشے سے ہائرسینکڈری اسکول اور کالج بند کیے گئے ہیں بھارتی حکومت باربار یہ اصرار کرتی ہے کہ پاکستان سوشل میڈیا کے ذریعہ لوگوں کو مشتعل کررہا ہے ۔۔۔۔۔

English
0

Govt freezes acct. of 5,000 suspected militants

Pakistan has frozen the accounts of 5,000 suspected terrorists, taking about $3 million out of their pockets, but Islamabad could still come under scrutiny at a crucial June meeting of an international watchdog that tracks terror financing……