Daily Archives: June 2, 2017

سیاست
0

کالعدم تنطیموں نے ماہ رمضان میں جہاد اور مجاہدین کیلئے چندہ مہم شروع کردی

پروفیسر خادم حسین نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیموں کی جانب سے یہ چندہ مہم شروع کی گئی ہے اس مہم کے ذریعے لوگوں کو اپنی تنظیموں کی جانب راغب کرنے کیلئے کام کیا جاتا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے اس کی روک تھام کیلئے کوئی ٹھوس اقدامات نظر نہیں آرہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیل نے مقبوضہ جولان پہاریوں میں 3 ہزار دہشتگردوں کا علاج معالجہ کیا

اسرائیلی فوجی یونٹ کے عہدیدار کامیسا کے مطابق شام میں صدر بشارالاسد خلاف لڑنے والے گروہوں کے زخمیوں چاہے اُنکا تعلق داعش سے ہی کیوں نہ ہو اُن کا اسرائیلی فوجیوں کی مانند علاج کیا جاتا ہے اور ضرورت پڑنے پر بعض زخمیوں کا علاج تل ابیب میں کرایا جاتا ہے اور یہ سب ایک مقدس مشن کے طور پر کیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

گراں فروشی کےخلاف کراچی میں عوام نے پھل خریداری کا بائیکاٹ کردیا

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما سید علی رضا عابدی نے ٹوئٹر پر ایک سروے کرایا، جس میں پوچھا گیا تھا کیا آپ فروٹ بائیکاٹ کا حصہ بنیں گے؟‘ جس کے جواب میں 72 فیصد لوگوں نے اس مہم میں شامل ہونے جبکہ 28 فیصد لوگوں نے مہم سے الگ رہنے کا فیصلہ کیا منڈی میں پھلوں کی خریداری میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پیرس معاہدے سے نکلنے کا امریکی اعلان دنیا بھر میں مذمت کا سلسلہ جاری

کینیڈا کی ماحولیات کی وزیر کیتھرین کے مطابق کینیڈا کو ٹرمپ کے اس فیصلے سے بہت مایوسی ہوئی ہے فرانس، جرمنی اور اٹلی کے سربراہان نے مشترکہ بیان میں اس معاہدے متعلق امریکہ سے دوبارہ کسی قسم کے مذاکرات کرنے کو مسترد کر دیا ہے اوبامہ نے ٹرمپ کے فیصلے پر کہا ٹرمپ انتظامیہ مستقبل کو مسترد کررہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

ریاض کانفرنس سےفرقہ وارانہ تقسیم بڑھی ہے، سرتاج عزیز

سعودی عسکری اتحاد کے ٹی او آرز کو تاحال حتمی شکل نہیں دی گئی اور اسکے مقاصد اور دائرہ کار طے نہیں ہوئے سرتاج عزیز کے مطابق فوجی اتحاد کے ٹی او آرز کو حتمی شکل دینے کے بعد ایوان میں پیش کیا جائے گا عسکری اتحاد کا مینڈینٹ تبدیل نہیں ہوا اور اس کا فوکس دہشتگردی ہی ہے یہ 34 ملکی اتحاد اب 41 ملکی ہے ۔۔۔۔۔