Daily Archives: June 1, 2017

بین الاقوامی
0

سعودی عرب کے شیعہ اکثریتی علاقے قطیف میں کار بم دھماکہ دو جاں بحق

خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی ٹیلی وژن العربیہ کی نشریات میں کہا گیا کہ ابتدائی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ دھماکے میں ہلاک ہونیوالے افراد سکیورٹی اداروں کو مطلوب تھے سعودی عرب کے شیعہ اکثریتی صوبے العوامیہ کے مختلف علاقوں میں سعودی فورسز حکومت مخالفین کے گھروں کو مسمار کررہی ہے ۔۔۔۔

English
0

Three thous Palestinian minors killed since 2000

Palestinian officials say Israeli military forces have killed 3,000 Palestinian minors and injured many more since the Second Intifada (uprising), also known as the al-Aqsa Intifada, took place in September 2000…..

English
0

UK may never publish Saudi Arabia terror report

The UK Home Office has admitted that it might never publish the findings of a “sensitive” investigation into the foreign funding and support of terror groups active in the UK, according to a new report…….

ملکی
0

سعودی اتحاد میں پاکستانی شمولیت کی شرائط و طریقہ کار پارلیمان میں لائی جائیں

سرتاج عزیز نے اعتراف کیا کہ ریاض کانفرنس میں ہونے والے تقاریر سے فرقہ وارانہ تقسیم کا خدشہ بڑھا ہے پاکستان اس اتحاد میں شامل اپنی فوج سعودی عرب سے باہر کہیں نہیں بھیجے گا یہ اتحاد دہشت گردی کے خلاف ہے ناکہ کسی ملک جیسے کہ ایران سعودی حکام کا شاید اشارہ یمن کی جانب تھا جہاں ایران کا بھی اثر و رسوخ ہے ۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

موجودہ حکومت میں ججوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں

حکمراں جماعت مسلم لیگ(ن) کے رہنما نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بچوں کی نقصان پہنچانے کی دھمکیاں گینگ اور مافیا سے تعلق رکھنے والے افراد دیتے ہیں سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کی معافی کی درخواست مسترد کردی ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بحرین کی نام نہاد عدالت کا آمریت مخالف سیاسی جماعت کو تحلیل کرنیکا حکم

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شاہی عدالت کا حکم اظہار رائے کی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایمنسٹی کی لبنان میں ڈائریکٹر نے کہا اہم سیاسی حزب اختلاف کے گروپس پر پابندی عائد کرکے بحرین انسانی حقوق کی مکمل پامالی کی جانب بڑھ رہا ہے بحرین بھر میں احتجاجی مظاہرے ۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

سلفی مبلغ ذاکر نائیک کو سعودی عرب کی شہریت دیدی گئی

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بھارت میں دہشت گردی کے مقدمات کا سامنا ہے جہاں بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی اسے مختلف مقدمات میں طلب کرچکی ہے ذاکر نائیک پر منی لانڈرنگ کے الزامات عائد ہیں وہ سعودی عرب میں ہی مقیم ہے جہاں شاہ سلمان کی جانب سے اس کو چند روز قبل سعودی عرب کی شہریت دی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔

1 2