Monthly Archives: June, 2017

تازہ ترین
0

کرنل عمر کا تبادلہ کر دیا الزامات کی تحقیقات ہو گی جنرل قمر باجوہ کی یقین دہانی

پاڑا چنار دھماکوں میں بیرونی ہاتھ کے ملوث ہونے کے واضح شواہد ہیں پاڑہ چنار شہر میں فوج کے ریگولر دستوں کو تعینات کیا جائیگا تاکہ سکیورٹی مزید بہتر بنائی جاسکے جبکہ ایف سی کو پاک افغان سرحد پر تعینات کیا جائیگا تاکہ عملی طور پر سرحد کو بند کیا جاسکے متاثرین کو وہی پیکج دیا جائیگا جو دوسرے شہروں میں دیا جاتا ہے ۔۔۔۔

Uncategorized
0

جنرل باجوہ پاڑا چنار پہنچ گئے مقامی عمائدین سے ملاقات مطالبات پورے کا حکم

آئی ایس پی آر سربراہ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاڑہ چنار کے متاثرین نے آرمی چیف سے ملاقات میں کچھ سیاسی اور کچھ سکیورٹی سے متعلق مطالبات پیش کیے آرمی چیف نے سکیورٹی سے متعلق خدشات کا فوری سدباب کرنے کا حکم دیا اور اس سلسلے میں پاڑہ چنار میں سیف سٹی منصوبے پر کام شروع کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ٹرمپ مودی اعلامیہ امریکی خارجہ پالیسی سے اخلاقیات اور انصاف ختم ہوگیا

امریکی خارجہ پالیسی کی بنیاد صرف ہتھیاروں کی فروخت اور مالی مفادات تک محدود رہ گئی ہے امریکا کی جانب سے افغانستان میں بھارتی کردار کو سراہنے کو تنقید کا نشانہ بنایا عمران خان کے مطابق ’ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ بھارت کو افغانستان میں مداخلت کا کردار دے بھارت نہیں پاکستان کی سرحد افغانستان سے ملتی ہے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

موصل میں ابوبکر کی جھوٹی خلافت ختم عراق میں صرف حیدر کی حکومت ہوگی

عراق اور شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ داعش اب عراق اور شام دونوں ہی ممالک میں پسپائی کا سامنا کررہی ہے ایک اندازے کے مطابق موصل کے پرانے علاقے کے ایک مربع کلومیٹر کے علاقے میں چند سو دہشت گرد موجود ہیں عراقیہ نیوز ٹی وی نے بریکنگ نیوز دکھائی جسمیں لکھا ہوا ہے جھوٹ کی ریاست کا خاتمہ ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔

1 2 3 25