Daily Archives: May 30, 2017

حالات حاضرہ
0

حسین نواز جبتک تعاون جاری رکھیں گے جےآئی ٹی بھی نرم رویہ رکھے گی

جے آئی ٹی نے حسین نواز سے ان کی بیرون ملک جائیدادوں، اثاثوں اور کمپنیوں سے متعلق پوچھ گچھ کی جے آئی ٹی نے حسین نواز سے مے فیئر فلیٹس، ہل میٹلز لمیٹ، عزیزیہ ملز سمیت دیگر دستاویزات مانگی ہیں جوڈیشل اکیڈمی میں موجود ایک پولیس اہلکار کے مطابق وزیراعظم کے صاحبزادے کے وکیل کو الگ کمرے میں بٹھایا گیا ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی فوجی اتحاد کا معاملہ ایزی نہیں لیا جاسکتا سینیٹ چیئرمین وزراء پر برہم

چیئرمین سینٹ نے وزیر دفاع خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیر کو کل سینیٹ کے اجلاس میں طلب کرلیا اور اس حوالے سے سیکریٹری دفاع اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹسز جاری کردیئے دونوں وزارتوں نے پارلیمنٹ کو پنگ پانگ بال بنا رکھا ہے کیا سعودی عرب سے معلومات پارلیمنٹ میں نہیں آسکتی؟ چیئرمین نے استفسار ۔۔۔۔۔

سیاست
0

پاناما کیس میں جے ٹی آئی نےوزیراعظم اورحسن نواز کو طلب کرنیکا فیصلہ کرلیا

جے آئی ٹی وزیراعظم نوازشریف کا بیان لینے وزیراعظم کے پاس نہیں جائے گی بلکہ وزیراعظم کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونا ہوگا جے آئی ٹی حسین نواز اور حسن نواز کے بیانات اور ان کی جانب سے پیش کیے گئے ریکارڈ کا جائزہ لے گی اور اس کے بعد حتمی بیان ریکارڈ کرنے کیلئے وزیراعظم کو طلب کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان میں گرمی کی شدید لہر عوام بجلی سے محروم حکمران بےحسی کی تصویر

اسلام آباد میں سب سے بڑے سرکاری یونیورسٹی ہسپتال پمز کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق روزے کے دوران لوگ دوپہر کے وقت گھر سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے اجتناب کریں اور نکلتے وقت کوشش کریں کہ ہلکے کپڑوں کا استعمال کریں جس میں سفید رنگ کے کپڑے زیادہ مناسب ہیں ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

راحیل شریف سعودی فوجی اتحاد کی کمانڈ سے دستبردار ہونیکا سوچ رہے ہیں

اپریل میں جب حکومت نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو اس اتحاد کی سربراہی کرنے کی اجازت دی تھی تو یہ خیال کیا جارہا تھا کہ اسلام آباد نے اس اتحاد میں شمولیت اختیار کرلی ہے لیکن ایک سرکاری ذریعے نے اخبار کو بتایا کہ اس اتحاد میں شمولیت کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ ابھی تک نہیں کیا گیا ۔۔۔۔۔۔