Daily Archives: May 29, 2017

English
0

Police officer killed, his nephew injured in Quetta

Deputy Superintendent of Police (DSP) Umer ur Rehman was killed and another police officer injured following a firing incident in Quetta’s Huddah area on Monday evening, The injured sub-inspector, identified as Bilal Shams, was the nephew of the deceased DSP, said police…..

ملکی
0

پاناما کیس جے آئی ٹی ارکان پر حسین نواز کا اعتراض عدالت نے مسترد کردیا

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینج کا کہنا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ہر دو ہفتے بعد اس مقدمے میں ہونے والی پیش رفت سے متعلق رپورٹ بینچ کے سامنے پیش کرتی ہے اور اگر اس رپورٹ میں ان دو ارکان سمیت کسی بھی رکن کے جانبدار ہونے کا شبہ ہوا تو عدالت مداخلت کرے گی اور وہ رکن جے آئی ٹی کا حصہ نہیں رہے گا ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان دہشتگردوں کو ختم کرنے میں ناکام ہوچکا جو امریکی مفاد کیلئے خطرہ ہے

امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر ڈین کوٹس کے مطابق پاکستان بین الاقوامی تنہائی کے حوالے سے تشویش کا شکار ہے اور بھارت کی بین الاقوامی اہمیت کے اضافے کے تناظر میں اپنی پوزیشن کو دیکھتا ہے پاکستان کو بھارت کے بڑھتے ہوئے غیر ملکی اثر و رسوخ اور امریکا سے مضبوط ہوتے تعلقات پر بھی تشویش ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
0

صحرائے تھر میں موجود کوئلے سے بجلی بنائی تو حکومت نے فنڈز روک دیئے

ڈاکٹر ثمر مبارک کے مطابق گزشتہ مالی سال میں بھی فنڈز فراہم نہیں کیے گئے اور نہ ہی آئندہ آنے والے مالی سال میں مختص کیے گئے ہیں، ہم نے بڑی مجبوری اور دکھ کے ساتھ لوگوں کو فارغ کرنے کیلئے لیٹر جاری کیے ہیں ہم تو حکومت کو چھ روپے فی یونٹ بجلی بنا کردینے کیلئے تیار ہیں جس سے کوئی آلودگی نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔