Daily Archives: May 28, 2017

تازہ ترین
0

امریکہ اور برطانیہ پر انحصار نہیں کرسکتے روس کیساتھ دوستانہ تعلقات رکھنا ہوگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو میں شامل اتحادی ممالک سے کہا تھا کہ وہ لازمی طور پر دفاعی بجٹ میں اپنے حصے کے مناسب اخراجات ادا کریں نیٹو ہیڈکوارٹر برسلز میں نیٹو ممالک کے رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے امریکی خدشات کا اظہار کیا کہ یورپی ممالک دفاع پر اپنے حصے کی رقم خرچ نہیں کررہے ہیں ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

بحرینی حکومت شیخ عیسیٰ قاسم کو ترکی یا عرب امارات جلاوطن کرنا چاہتی ہے

بحرینی شیعوں کے روحانی رہنما کے نمائندے نے بتایا کہ آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم اپنے ملک اور اپنے عوام کے درمیان ہی رہنا چاہتے ہیں آیت اللہ عیسیٰ قاسم نے کسی بھی دوسرے ملک میں جلاوطن ہونے کی مخالفت کی ہے بحرین کے سکیورٹی اہلکاروں نے الدراز کے شہداء کو ان کے اہل خانہ کو اطلاع دیئے بغیر ہی دفن کردیا ۔۔۔

حالات حاضرہ
0

وزیراعظم کے صاحبزادے سے جے آئی ٹی کی ایک گھنٹہ تفتیش جاری رہی

نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی چھ رکنی جے آئی ٹی کے دو ارکان پر اعتراض کیا ہے سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 29 مئی کو اعتراض کی سماعت کرئیگا حسین نواز نے سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے اہلکار بلال رسول اور اسٹیٹ بینک کے عامر عزیز پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

سعودی عرب کو امریکہ دودھ دینے والی گائے کیطرح استعمال کررہا ہے

سعودی حکمران قرآن پر بظاہر یقین رکھتے ہیں مگر عملی طور پر یہ قرآن کی تعلیمات کے خلاف کام کرتے ہیں، وہ کفار کے قریبی دوست ہیں اور دشمن کو وہ پیسے دے رہے ہیں سعودی عرب کی ایران سے ناراضگی کی اصل وجہ یہ ہے کہ شام اور عراق میں عوام کی حمایت یافتہ حکومتیں ایران کی مدد کیوجہ سے قائم ہیں ۔۔۔۔۔۔