Daily Archives: May 27, 2017

ملکی
0

فرقہ وارانہ منافرت اور مسلح تصادم فساد فی الارض ہے پاکستانی علماء کا فتویٰ

پاکستان کے تمام مکاتب فکر سے جید علماء نے مشترکہ فتوے میں فرقہ وارانہ منافرت، مسلح تصادم اور طاقت کے بل بوتے پر اپنے نظریات مسلط کرنے کو فساد فی الارض قرار دیا اور ایسی سرگرمیوں کیخلاف ریاستی اداروں سے بھرپور کارروائی کی درخواست کی گئی جہاد شروع کرنے کا اختیار اسلامی ریاست کے پاس ہے ۔۔۔۔

سیاست
0

اسرائیل کی پسپائی فلسطینی قیدیوں کی 17 اپریل سے جاری بھوک ہڑتال ختم

اسرائیلی جیلوں میں قید 800 سے زائد فلسطینی قیدیوں میں سے تقریباً 30 کو بھوک کے باعث حالت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کرنے کی ضرورت پیش آئی فلسطینیوں نے اپنے مطالبات پر اسرائیل کی جانب سے معاہدے پر آمادگی کو بھوک ہڑتال کرنیوالے قیدیوں کی فتح قرار دیا مغربی کنارے کے راملہ شہر میں جشن کا سماں ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بحرین کی شاہی حکومت نے شہداء کے اہلخانہ کو لاشیں دینے سے انکار کردیا

اہلخانہ نے بتایا ہے کہ الحورہ کے پولیس اسٹیشن سے فون پر کہا گیا ہے کہ تدفین کی رسومات میں ہر گھر سے صرف دو افراد شامل ہوسکتے ہیں بحرین کے انسانی حقوق گروپ کے مطابق بحرین کی شاہی حکومت دارالحکومت منامہ کے قریب الدراز کے علاقے میں ہونے والے قتل عام کے حقائق کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکا میں مسلم خواتین کو ہراساں کرنےسے روکنے پر 2 افراد قتل ایک زخمی

اس واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں امریکا میں مسلمان مخالف واقعات میں 50 فیصد سے بھی زائد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کی ایک وجہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسلام مخالف رویہ عسکریت پسندی پر فوکس اور مہاجرین مخالف پالیسیاں ہیں ملزم اسلام مخالف ہے ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

طالبان نے رمضان کا بھی احترام نہیں کیا افغان فورسز پر خودکش حملہ 18شہید

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے وائٹ ہاؤس سے درخواست کی ہے کہ طالبان کے خلاف جنگ میں آنے والے تعطل کو ختم کرنے کیلئے مزید ہزاروں امریکی فوجی افغانستان بھیجے جائیں اس وقت افغانستان میں 8400 امریکی فوجی موجود ہیں جبکہ چھ برس قبل تک افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد تھی ۔۔۔۔