Daily Archives: May 25, 2017

English
0

Tug of war deepens between Khawaja,Sind govt

The unconventional tug of war between the Inspector General Sindh (IGP) A. D. Khawaja and the provincial government deepened on Thursday as the recently reappointed Sindh Home Minister Suhail Anwar Siyal ……

English
0

GBYA chief Juhari accuses police of harassment

Police have registered FIR against Gilgit-Baltistan Youth Alliance (GBYA) Chairman Sheikh Hassan Johari and Hafiz Bilal – a Skardu based social activist – by alleging them of provocative speeches and blockage of roads….

ملکی
0

پاکستان 2چینی مغوی باشندوں کی جلد اور بحفاظت بازیابی کیلئےاقدامات کرے

چین کی طرف سے پاکستان سے کہا گیا کہ وہ اپنے ملک موجود چینی شہریوں اور اداروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے مزید اقدامات کرے چینی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ مغوی افراد کی جلد بازیابی کیلئے چینی حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی چینی شہریوں کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

دہشتگردی خلاف جنگ سالانہ بجٹ میں 100 ارب رکھے جارہے ہیں، ڈار

وفاقی وزیر خزانہ نے اس بات کی وضاحت نہیں کی ہے کہ اس 100 ارب روپے میں فوج کو کیا دیا جائے گا ملک کی معیشت کو سیاست سے علیحدہ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ جی ڈی پی جیسے اہم قومی اہداف حاصل کیے جا سکیں، ہمیں سنہ 2030 کیلئے لائحہ عمل ترتیب دینا ہو گا تاکہ پاکستان جی20 ممالک کا رکن بن سکے ۔۔۔۔

English
0

‘Iran has built third underground missile factory’

A senior Iranian commander vows the Islamic Republic will continue to strengthen its defensive missile might in the face of security threats facing the nation, saying the country has built its third underground missile production facility in recent years.

بین الاقوامی
0

نیٹو سربراہ کانفرنس برسلز پہنچنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ

ٹرمپ ایک ایسے وقت برسلز پہنچے ہیں جب مانچیسٹر میں ہونے والے حملے کے بعد یورپ میں سکیورٹی انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں بیلجئیم کی حکومت نے 4000 پولیس اہکاروں اور فوجیوں کو تعینات کیا ہے جو بھاری ہتھیاروں سے ملسح ہیں شہر کی سڑکوں اور زیر زمین میٹرو سسٹم میں فوجی گشت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

بھارت سرحد پار حملوں کو بہانا بناکر پاکستان کےخلاف جارحیت کرسکتا ہے، امریکہ

امریکی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل وینسنٹ اسٹیوورٹ نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا کہ بھارت، پاکستان کو سفارتی طور پر دنیا سے الگ تھلگ کرنا چاہتا ہے اور اس کیلئے وہ مسلسل کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اور بھارت، اسلام آباد پر سرحد پار دہشت گردی کا الزام لگا کر تادیبی کارروائی کا ارادہ بھی رکھتا ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

حکومت سوشل میڈیا پر لوگوں کی آواز بند کرنیکی کوشش کررہی ہے، عمران خان

پاکستان میں چھوٹا سا کرپٹ طبقہ ملک کا خون چوس رہا ہے حکمران ملک کا پیسہ چوری کرکے باہر بھیج دیتے ہیں اور حکمرانوں کی چوری کی قیمت عوام کو ادا کرنی پڑتی ہے پاکستان کو چلانے کیلئے پیسہ ہی نہیں ہے نوجوان بے روزگار ہیں نوکریاں نہیں مل رہی سعودی عرب نے نوازشریف کو بارہواں کھلاڑی بنادیا ۔۔۔