Daily Archives: May 24, 2017

تازہ ترین
0

ایل او سی پربھارتی فوج کی اقوام متحدہ کےفوجی مبصرین کی گاڑی پرفائرنگ

بھارتی فوج نے پاکستانی سرحد کے اندر چوکی کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی تاہم پاکستان نے اسے ایک جھوٹا دعویٰ قرار دیا تھا گزشتہ برس ستمبر میں بھارتی فوج نے پاکستانی سرزمین پر سرجیکل اسٹرائیکس کرنے کا دعویٰ بھی کیا تھا لیکن اس وقت میڈیا کے مطالبات کے باوجود کوئی ویڈیو جاری نہیں کی گئی تھی ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

کوئٹہ سے چینی باشندوں کو اغوا کرلیا گیا ایک چینی خاتون بچ نکلنے میں کامیاب

پولیس ذرائع کے مطابق خریداری کے بعد آنے والے چینی باشندوں کو جن میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل ہیں مسلح اغوا کار نامعلوم مقام کی جانب لے جانے میں کامیاب ہوگئے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے جناح ٹاؤن سے غیر ملکیوں کے اغوا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

بحرین کشیدگی برقرار فورسز نے مظاہرین پر طاقت کا ناجائز استعمال کیا، ایمنسٹی

آیت اللہ عیسیٰ قاسم کے گھر پر حملے کے دوران مظاہرین پر کی جانے والی فائرنگ تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں گولیوں کے زخم دیکھے جاسکتے ہیں بحرین کے سرکاری ذرائع نے میڈیا کو بتایا ہے کہ منگل کو کئے گئے کریک ڈاؤن کے دوران 286 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور انہیں فوج کی تحویل میں دیدیا گیا ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش سندھ ہائی کورٹ کی کے-الیکٹرک پربرہمی

عدالت نے ریمارکس میں کہا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ دیکھ کر خاموش نہیں بیٹھ سکتے سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کے ڈائریکٹرز کو 29 مئی کو عدالت میں پیش ہونیکا حکم جاری کردیا جسٹس عرفان سعادت نے وکیل کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک مسئلے کے حل کیلئے کیا اقدامات کررہی ہے ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

برطانیہ میں کسی بھی وقت اگلا حملہ ہو سکتا ہے عمارتوں پر فوج تعینات کردی

برطانوی وزیراعظم کے مطابق حکومت نے آپریشن ٹیمپیرر کا آغاز کردیا ہے اور اسکے تحت عوام کے تحفظ کیلئے اہم عوامی مقامات پر مسلح پولیس کی مدد کیلئے فوج کو تعینات کیا جائے گا مانچیسٹر حملے میں لیبیائی نژاد 22 سالہ سلمان عبیدی 31 دسمبر 1994ء کو مانچیسٹر میں ہی پیدا ہوا تھا سلمان عبیدی کے کم از کم تین بہن بھائی ہیں ۔۔۔۔۔۔

English
0

Bahrain king responsible for harm on Sh Qassim

Bahrain’s Islamic Action Society opposition party says Hamad bin Isa Al Khalifah, the king of the Persian Gulf’s island country, is personally responsible for any harm, whatsoever, inflicted by regime forces on Sheikh Isa Qassim, the spiritual leader of Bahrain’s Shia majority…….