Daily Archives: May 22, 2017

سیاست
0

نوازشریف کو کہنا تھا کہ پاکستان نہیں چاہتا کہ ایران کو تنہا کیاجائے،عمران خان

ٹرمپ نے اپنی تقریر میں پاکستان کا تذکرہ تک نہیں کیا جوکہ دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے جبکہ بھارت کی تعریف کی ایران دنیا کو جوڑنے کی کوشش کررہا ہے ایسے ملک کو تنہا کرنیکی باتیں کی جارہی ہیں اور پاکستان کا وزیراعظم خاموش تماشائی بنا ہوا ہے نواز شریف کے پاس پاکستان کی بات دنیا تک پہنچانے کا بہترین موقع تھا ۔۔۔

ملکی
0

غداری کےلیبل کےساتھ نہیں عزت کی موت مرناچاہتے ہیں،فاروق ستار

ڈاکٹر فاروق ستار کےمطابق ایم کیوایم رہنماؤں کیخلاف جھوٹے اور سیاسی مقدمات بنائے گئے لہذا ریاست ان مقدمات کو فوری ختم کرے اگر ہم پر غداری کا الزام ہے تو یہ مائنس لندن کا فارمولا نہیں بلکہ مائنس ایم کیوایم کا فارمولا ہے ہم عدالتوں سے کبھی نہیں گھبرائے مگر تمام مقدمات سیاسی ہیں تاکہ ایم کیوایم کا میڈیا ٹرائل کیا جائے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ٹرمپ نے دورہ ریاض نائن الیون جیسے حملے سے بچنے کیلئے کیا ہے، ظریف

جواد ظریف کے مطابق امریکیوں کو جلد ہی پتہ چل جائے گا کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کس نے گرایا کیونکہ انکے پاس انتہائی خفیہ دستاویزات ہیں ہوسکتا ہے آپکو دستاویزات دیکھنے بعد پتہ چلے کہ یہ سعودی تھےعرب امریکا کانفرنس میں 35 ممالک کے سربراہاں اور وفود شریک ہوئے جسمیں سے زیادہ تر سعودی عرب کے دوست ممالک ہیں ۔۔۔۔

ملکی
0

عرب عوام امریکی صدر کےدورہ ریاض پرشکوک و شہبات کا اظہار کررہےہیں

ایک کارٹون میں ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی عرب کو یمن کی جنگ میں مشترکہ طور پر ملوث دیکھایا گیا ہے، اس کارٹوں میں سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اپنے ولی عہد اور یمن کے سعودی حمایت یافتہ مفرور صدر عبد الرب منصور ہادی ٹرمپ کی سعودی عرب آمد پر انتہائی فرمانبرداری سے ان کا استقبال کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

حکومت عوامی آزادیوں کو سلب کرکے فوج کو خوش کرنیکی کوشش کر رہی ہے

پاکستانی عوام اپنے محافظوں کے پیشہ ورانہ کردار کو پسند کرتے ہیں لیکن جب وہ اپنے دائرہ اختیار سے باہر نکل کی سیاست یا تجارت میں قدم رکھتے ہیں تو ان پر تنقید کرنا عوام کا حق ہے اگر اس طرح لوگوں کو پکڑا گیا تو یہ آرمی کی اپنی شہرت کیلئے اچھا نہیں ہوگا عدالتیں لوگوں کی آزادیوں کا تحفظ نہیں کریں ۔۔۔۔