Daily Archives: May 21, 2017

English
0

PTI to take FIA to court over workers harassment

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has decided to move the court over the alleged harassment of its workers and the citizens by the Federal Investigation Agency (FIA) for writing ‘controversial’ comments on the social media maligning the army and the army chief……

بین الاقوامی
0

امریکی صدر ٹرمپ اسلام کے موضوع پر عرب حکمرانوں سے خطاب کرینگے

امریکی وزیرِ خارجہ ٹِلرسن نے سعودی دارلحکومت ریاض میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تین کھرب ڈالر کے دفاعی معاہدوں کا مقصد ایران کے ضرر رساں اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنا ہے دفاعی ساز و سامان اور سروسز سے سعودی عرب اور پورے خلیجی خطے کو طویل مدت تک سکیورٹی کی مد میں معاونت ملے گی ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سوشل میڈیا پر فوج کے ناقدین خلاف ایف آئی اے کی کارروائی دس گرفتار

سنیچر کو حراست میں لئے جانے والوں میں پنجاب کے شہر کامونکی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر فیصل رانجھا بھی شامل ہیں جو سوشل میڈیا پر موجودہ حکومت کے حامی اور فوج کے ناقد تصور کیے جاتے ہیں ایف آئی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک اس سلسلے میں حراست میں لئے جانے والے افراد کی کل تعداد دس سے زیادہ نہیں ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بھارت عالمی عدالت جاکر غلطی کی پاکستان مسئلہ کشمیر اسی فورم پر لے جائیگا

بھارت کی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو کے مطابق ہم ایک ساتھ ٹھنڈے اور گرم نہیں ہو سکتے پاکستان ہمارے اس فیصلے سے بہت خوش ہوگا اور اب وہ تمام معاملات بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر لے جائے گا جس کی ہم نے ہمیشہ مخالفت کی تھی لیکن اب عالمی عدالت انصاف جا کر ہم نے شاید پینڈورا باکس کھول دیا ہے ۔۔۔