Daily Archives: May 19, 2017

بین الاقوامی
0

امریکہ و سعودی اتحاد کا مشترکہ فیصلہ اسرائیل مخالف حزب اللہ رہنما پر پابندی

حزب اللہ کے مالی اُمور کے نگراں ہاشم سیف الدین کو ہدف بنانے میں سعودی عرب بھی امریکا کے ساتھ شامل ہے جنہیں لبنان سے تعلق رکھنے والی پارٹی کے مالی معاملات کا نگراں کہا جاتا ہے امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پابندی کے نتیجے میں ہاشم سیف الدین کے سعودی عرب میں موجود تمام اثاثے منجمد ہوجائیں گے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ اور مغرب اسلامی دنیا کے دشمن نہیں سعودی شاہی حکومت کا فتویٰ

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران مسلم دنیا سے سختی سے نمٹنے اور بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا سعودی حکومت ماضی کی باتوں کو بھول جانا چاہتی ہے سعودی عرب امریکہ کو بھروسہ مند اتحادی سمجھتا ہے اور ٹرمپ کے دورے کو ایک تاریخی دورے سے تعبیر کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ایران صدارتی انتخابات مستقبل عوام کے ہاتھ میں ہے،آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اعتدال پسند عالم ہیں جنھوں نے 2015ء میں عالمی رہنماؤں سے جوہری معاہدے پر بات چیت کی تھی اور اہم معاہدہ طے پایا لیکن اس معاہدے کے ثمرات ابھی تک عوام تک نہیں پہنچ سکے ہیں، حجت الاسلام ابراہیم رئیس الساداتی کی عمر 56 برس کی ہے اور وہ جدت پسند خیالات کے مذہبی عالم ہیں ۔۔۔۔۔

English
0

Ouster of US envoy in anti daesh alliance:Turkey

Turkey has called for the removal of the US official coordinating the international coalition purportedly fighting Daesh Takfiri terrorists in Iraq and Syria amid growing tensions between Ankara and other members of the Washington-led alliance…..

English
0

Saudi forces launched fresh attack on Shia town

Saudi regime forces have launched a fresh wave of shelling attacks against a besieged town in Saudi Arabia’s Shia-populated Eastern Province, as a fierce crackdown on protesters there enters its second week…..