Daily Archives: May 18, 2017

تازہ ترین
0

پاکستان عالمی عدالت جاکر غلطی کی وہاں دیئے دلائل کمزور اور نقصان دہ تھے

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کے مطابق پاکستان کو آئی سی جے میں نہیں جانا چاہیئے تھا اُنھوں نے کہا کہ بھارتی صنعتکار سجن جندال کی پاکستان کے علاقے مری میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد بھارت عالمی عدالت انصاف میں گیا اس ملاقات کو ہرگز نظر انداز نہیں کرسکتا ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

عالمی عدالت نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی پھانسی پر عملدرآمد روک دیا

فیصلہ عالمی عدالت انصاف کے جج رونی اَبراہم نے سنایا جسے 15 مئی کو محفوظ کیا گیا تھا، دونوں ملکوں کے درمیان ویانا کنونشن کے تحت قونصلر رسائی پر اختلاف پایا جاتا ہے اور عدالت سے فیصلہ آنے تک پھانسی نہیں دی جا سکتی عالمی عدالت نے دائرۂ اختیار کے بارے میں پاکستان کا اعتراض مسترد کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

داعش ملک میں دہشت گردوں کی بھرتی کیلئے نئی نسل کو ہدف بنارہی ہے

جنرل آصف غفور کے مطابق داعش کے نظریات ہماری نوجوان نسل کو ہدف بنا رہے ہیں داعش کی نوجوانوں میں سرایت روکنے کا چیلنج درپیش ہے لہذا ایسی صورتحال میں نوجوانوں میں شعور اجاگر کرنے کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے جب کہ نوجوانوں کو اس خطرے سے بچانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے سیمینار سے خطاب ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ٹرمپ روس تعلقات تحقیقات ایف بی آئی کےسابق سربراہ مولر کریں گے

امریکی خفیہ اداروں سی آئی اے اور ایف بی آئی کا خیال ہے کہ ماسکو نے امریکی انتخاب کو رپبلکن کے حق میں موڑنے کی کوشش کی ایف بی آئی کے سابق سربراہ رابرٹ مولر کو اس کام کیلئے وسیع اختیارات حاصل ہوں گے ایک بیان اُنھوں نے کہا کہ یہ ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور اس کیلئے اپنی بھرپور صلاحیتیں استعمال کروں گا ۔۔۔۔۔۔

English
0

Pakistan GDP target of 5.7pc likely to be missed

Pakistan is likely to miss its Gross Domestic Product (GDP) growth target for fiscal year 2016-17 of 5.7 per cent due to lower-than-expected output from the industrial and agricultural sectors in the first nine months of the said year, statisticians said Wednesday. ……