Daily Archives: May 17, 2017

بین الاقوامی
0

سعودی عرب کا یمن پرفضائی حملہ خواتین سمیت 23سے زائد عالم شہری شہید

سعودی عرب کے فوجی ذرائع نے فضائی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس میں 20 عام شہری شہید ہوئے ہیں جو غلطی سے ہوا ہے یہ کارروائی ایسے موقع پر سامنے آئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنوری میں اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد رواں ہفتے سعودی عرب کے دورے پر دارلحکومت ریاض پہنچ رہے ہیں ۔۔۔۔

سیاست
0

انسپکٹر جنرل سندھ پولیس رضا کارانہ عہدہ چھوڑنے پر تیار عدالت نے انکار کردیا

سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کے حکم نامے کے بعد ان کیلئے روزانہ کی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں نبھانا مشکل ہوچکا ہے پولیس میں ٹرانسفر اور پوسٹنگ آئی جی سندھ کے علم میں لائے بغیر کی جارہی ہیں سندھ ہائی کورٹ نے حکم امتناع برقرار رکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

افغان ٹیلی ویژن اسٹیشن پر چار دہشت گردوں کا حملہ ناکام 3 ہلاک ایک گرفتار

سرکاری ترجمان عطاء اللہ خوگیانانی نے بتایا کہ 4 مسلح دہشت گرد ریڈیو ٹیلی وژن افغانستان میں داخل ہوئے، انہوں نے بتایا کہ ان میں سے دو دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا جبکہ 2 دہشت گردوں کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا اس دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا جبکہ ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ۔۔۔

ملکی
0

پاکستان میں بجلی کی ریکارڈ پیداوار ہورہی ہے وفاقی وزیر خواجہ آصف کا دعویٰ

خواجہ آصف کے مطابق ملک میں کہیں بجلی کا بحران نہیں جہاں چوری ہوگی وہاں بجلی نہیں دی جائے گی، سندھ کے بہت سے گاؤں بجلی چوری میں ملوث ہیں اسی طرح کے پی کے میں بھی اس سے مختلف صورتحال نہیں ہے بجلی کی پیداوار بڑھ کر 17 ہزار 720 میگاواٹ تک ہوگئی کبھی بھی بجلی کی پیداوار اس سطح تک نہیں پہنچی ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سابق آرمی چیف جنرل کیانی کےبھائی کی کرپشن وزارتِ داخلہ کی عدم دلچسپی

پاکستان کی وزارت داخلہ سے کہا گیا تھا کہ جنرل کیانی کے بھائی سے تحقیقات کی غرض سے انکی وطن واپسی کیلئے انٹرپول کی مدد لی جائے مگر کامران کیانی کے ریڈ وارنٹ جاری کرانے کیلئے وزارت داخلہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا نیب یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ وزارت اس مقدمے میں دلچسپی کیوں نہیں لے رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔