Daily Archives: May 16, 2017

بین الاقوامی
0

امریکی صدر نے داعش خلاف انتہائی خفیہ معلومات روس کے حوالے کردیں

یہ خفیہ معلومات ایک امریکی اتحادی کی جانب سے آئی تھیں اور اس قدر حساس تھیں کہ انھیں دوسری امریکی اتحادیوں کو نہیں بتایا جا سکتا تھا وائٹ ہاؤس میں موجود دوسرے لوگوں کو اس غلطی کا اندازہ ہوگیا جنھوں نے اس کا ازالہ کرنے کیلئے سی آئی اے اور این سی اے کو مطلع کردیا اس ملاقات میں روسی فوٹوگرافر موجود تھے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی سرکاری اداروں سےآئندہ تین سالوں میں غیرملکیوں کو نکال دیاجائیگا

سرکاری روزنامہ سعودی گزٹ نے رواں برس فروری میں اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سعودی حکومت نے نومبر 2016ء سے اب تک 39 ہزار پاکستانیوں کو بے دخل کیا ہے اخبار نے سعودی عرب کے سکیورٹی ذرائع سے بتایا کہ ان افراد کی بے دخلی کیلئے ان کی جانب سے رہائش اور کام کے قوانین کی خلاف ورزی کو جواز بنایا گیا ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ایفیڈرین کیس میں پیپلزپارٹی رہنماعلی موسی گیلانی کےوارنٹ گرفتاری جاری

اپریل میں عدالت نے علی گیلانی اور دیگر 10 افراد کو ایفیڈرین کوٹہ کیس میں نامزد کیا جس نے مارچ 2011ء میں اس وقت کی پیپلزپارٹی کی حکومت کو مشکلات سے دو چار کیا تھا اس کیس میں دو پاکستانی دوا ساز کمپنیاں برلیکس اور ڈاناس شامل ہیں اس معاملےمیں شریک افرادنے غیر قانونی طور پر کروڑوں ڈالر کمائے گئے ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

جندال نے پاکستان کا دورہ مودی نہیں وزیراعظم نوازشریف کی دعوت پر کیا

سجن جندال کو وزیراعظم مودی کی جانب سے نہیں بھیجا گیا تھا کشمیر پر بھارتی حکومت کی پالیسی پر شدید تنقید دہائیوں پرانے مسئلے کے حل کا واحد راستہ مذاکرات ہیں بھارتی وزیراعظم مودی حکومت تیزی سے تمام مواقع کھو رہی ہے کشمیر کے حالات سنگین تر ہیں اور مجھے نظر نہیں آتا کہ مذاکرات کا کوئی موقع رہ گیا ہے ۔۔۔