Daily Archives: May 15, 2017

سیاست
0

اربوں کی زمین پر جبری قبضے باوجود سی پیک میں گلگت بلتستان کو نظرانداز کیا

حکومت نے سی پیک میں گلگت بلتستان کا 439 کلومیٹر علاقہ حاصل کیا ہے تاہم صوبے کو سی پیک میں کوئی حصہ نہیں دیا گیا سی پیک کے تمام 42 ارب ڈالر پنجاب اور دیگرعلاقوں کی ترقی پر خرچ ہورہے ہیں جبکہ سی پیک کے نام پر گلگت بلتستان کے عوام کی اربوں روپے کی زمین جبری طور پر قبضے میں لے لی گئی ہے ۔۔

Uncategorized
0

سعودی عرب: شیعہ علاقے العوامیہ میں فوجی آپریشن داخلی راستے بند 27 گرفتار

العوامیہ کے مقامی ذرائع کے مطابق تیل سے مالا مال مشرقی صوبوں میں سعودی شاہی نظام کے جبر کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل رہے ہیں اور آزاد میڈیا کی عدم رسائی کی وجہ سے شیعہ اکثریتی علاقوں میں سعودی فوجی آپریشن کے متعلق بین الاقوامی میڈیا کو وہی خبریں مل رہی ہیں جو سعودی حکومت انہیں فراہم کررہی ہے ۔۔۔

ملکی
0

نواز شریف اور کپتان کا نہیں سب کا شو ختم کارکنوں سے زرداری کا خطاب

فاٹا میں پیپلزپارٹی سیکریٹریٹ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ جوش سے نہیں ہوش سے پارٹی چلے گی، میں تنہا کمزور ہوں لیکن پارٹی کی طاقت سے دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہوں، فاٹا جانے اور وہاں کنونشن کرنے کیلئے تیار ہوں ہمیں پہلے دن سے پتہ ہے کہ موجودہ حکومت نااہل ہے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی وزیر دفاع دنیا کیلئے خطرہ بن چکے ہیں،برطانوی اخبار

امریکی حکومتوں خاص طور پر ٹرمپ نے برسراقتدار آنے کے بعد اپنے غیر مہذب فیصلوں کے ذریعے انسان دوستانہ اصولوں پر مبنی بین الاقوامی منشور کو پامال کیا ہے ان اقدامات کی ایک مثال سعودی عرب اور اسرائیل کو ممنوعہ ہتھیاروں کو فروخت ہے یہ خطرناک ہم آہنگی اس وقت ایک نئے مرحلے میں داخل ہورہی ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عراقی فوج نے داعش کی کیمیاوی ہتھیار بنانے والی بڑی فیکٹری پر قبضہ کرلیا

عراقی فوج نے الہرمات علاقے کے فیز ایک، دو، تین اور چار کی عمارتوں، ایک گیس فیکٹری، حسونہ اور دجلہ دیہاتوں اور شمال مغربی موصل میں پندرہ مربع کلومیٹر کے علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا عراقی وزارت دفاع نے ماہ رمضان المبارک سے پہلے موصل کو پوری طرح آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔۔

English
0

Pakistan will not let war against neighbours: PPP

Former president Asif Ali Zardari on Sunday said he stood for good relations with Pakistan’s neighbouring countries and criticised the PML-N government for creating discord along the lines of what he perceives to be ‘American foreign policy’……