Daily Archives: May 14, 2017

ملکی
0

نواز شریف کرپشن کے گاڈ فادر ہیں کسطرح کرپشن روک سکتے ہیں، عمران خان

جب ایک قوم کو شعور آجاتا ہے کہ غلامی کیا ہے اور آزادی کیا ہے تو اس قوم کو کوئی بھی غلام نہیں بنا سکتا اسی طرح جب ایک قوم کے نوجوانوں کو سمجھ آجائے کہ حکمران کرپشن کررہے تو عوام اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہیں پاکستان میں مہنگائی بے روز گاری اور غربت کی سب سے بڑی وجہ کرپشن ہے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کراچی والوں کو پانی مانگنے پر پیپلزپارٹی حکومت کی شیلنگ اور فائرنگ کا سامنا

پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا کے مطابق نی ہمیں بھی نہیں مل رہا ہے میں خود پانی خریدی ہوں، جب پنجاب سے پانی ملے گا تو کراچی والوں کو بھی پانی مل جائے گا، اُنھوں نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی حکومتیں اپنے لوگوں کو اپنے صوبوں میں روزگار فراہم کردیں تو کراچی کا پانی کراچی والوں کو مل جائے گا ۔۔۔۔۔

ملکی
0

بھارت کی ایک خطہ ایک سڑک منصوبے پر تنقید اسکا حصّہ نہیں بن سکتے

بھارت کی جانب سے ایک خطہ ایک سڑک پر تنقید ایسے وقت سامنے آئی جب چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بیلٹ اینڈ روڈ فورم بین الاقوامی تعاون کے عنوان سے تقریب جاری ہے جس میں پاکستان اور روس سمیت دنیا بھر کے 29 ممالک کے سربراہان اور نمائدگان موجود ہیں سی پیک بھی ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کا اہم جزو ہے ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

بھارتی خفیہ ایجنسی را کراچی اور اندرون سندھ خوبرو دوشیزائیں بھرتی کررہی ہے

انٹیلی جنس افسر کے مطابق بھارتی ایجنسی را کراچی اور اندرون سندھ کے بیشتر شہروں میں بلیک واٹر طرز پر کام کررہی ہے اپنے ایجنٹوں کو انتہائی سہانے خواب بھی دکھائے گئے ہیں ایجنٹ دوشیزائیں دستاویزات حاصل کرنے کیلئے اعلیٰ سرکاری افسران کو شراب و شباب کے محفلوں میں بھی لے جارہی ہیں اور راز معلوم کررہی ہیں ۔۔۔۔

سیاست
0

سعودی اتحاد کی بانی حکومت خود دہشت گردی میں ملوث ہے،شیعہ قیادت

شیعہ اکابرین نے پریس کانفرنس میں سوال اُٹھایا کہ پاک فوج کو سعودی عرب کیوں بھیجا جارہا ہے کیا سعودی اتحاد کشمیری مسلمانوں کی مدد کرئے گا کیا یہ اتحاد بیت المقدس کی آزادی کیلئے اسرائیل سے لڑنے پر آمادہ ہے نہیں تو پھر جنرل (ریٹائرڈ) راحیل شریف آل سعود کی بادشاہت بچانے سعودی اتحاد کی کمانڈ سنبھالنے گئے ہیں ۔۔۔۔۔

English
0

Syrian soldiers retake airbase in eastern Aleppo

Syrian government forces have managed to retake a military air base in the country’s northern province of Aleppo from Daesh Takfiri terrorists as they continue to score territorial gains against the extremists across the country…..