Daily Archives: May 12, 2017

بین الاقوامی
0

تل ابیب نے جنگ شروع کی تو لڑائی اسرائیلی علاقوں میں ہوگی، حسن نصراللہ

لبنانی تنظیم حزب اللہ کے قائد سید حسن نصر اللہ نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کی حمایت پر سعودی عرب، امریکہ، اسرائيل، ترکی اور قطر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اگر ترکی ، سعودی عرب اور قطر، شام ميں دہشت گردوں کی حمایت کرنے کے بجائے فلسطینیوں کی حمایت کرتے تو آج تک مسئلہ فلسطین حل ہوگیا ہوتا ۔۔۔۔۔

English
0

Jindal visit termed part of backchannel diplomacy

The civilian leadership of the country has informed senior military officials that a recent meeting between Prime Minister Nawaz Sharif and Indian steel magnate Sajjan Jindal a close friend of Indian Prime Minister Narendra Modi ……

سیاست
0

ڈان لیکس کا معاملہ وزیر اعظم اور آرمی چیف درمیان طے پایا پارلیمان نظرانداز

چوہدری اعتزاز احسن کے مطابق ڈان لیکس رپورٹ ایوان میں پیش کی جانی چاہیئے دو فریق اس معاملے پر مک مکا کرکے رفع دفع کرنیکی کوشش کررہے ہیں اور اگر یہ معاملہ دو فریقوں کے درمیان طے ہوا ہے تو وہ دونوں پارلیمنٹ کے سامنے پیش ہوں لیکن قابلِ اطمینان بات یہ ہے کہ فوج نے سویلین اتھارٹیز کے سامنے سرجھکایا ہے ۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاکستان اور ایران کا دہشت گرد حملوں کیخلاف دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

بلوچستان میں سعودی عرب، قطر اور بحرین کی شکار گاہیں موجود ہیں اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں شکار گاہوں کی آڑ میں ایران مخالف دہشت گردوں کو پناہ دی جاتی ہے اور انہیں تربیت بھی فرایم کی جاتی ہے پاکستان اور ایران کے درمیان 900 کلومیٹر طویل سرحد پر قانونی نقل حمل کو یقینی بنانے پر اتفاق ہوا ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

جےیوآئی (ف) رہنما مولانا غفورحیدری کےقافلے پرخودکش حملہ25 جاں بحق

ڈی ایچ او مستونگ کے مطابق مولانا حیدری کو معمولی خراشیں آئی ہیں اور انھیں سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے دیگر زخمیوں کا علاج مستونگ کے ضلعی ہسپتال اور رئیسانی ہسپتال میں جاری ہے حملے میں عبدالغفور حیدری بھی معمولی زخمی ہوئے ہیں، دھماکے میں عبدالغفور حیدری کی گاڑی بھی تباہ ہوئی ہے ۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

اسٹیج گرنےکا واقعہ اعلیٰ عدلیہ کا نوٹس حکام سے رپورٹ طلب

بحریہ انکلیو کی انتظامیہ کے زیادہ تر ملازمین زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بجائے جائے وقوع سے فرار ہوگئے پریس ریلیز کے مطابق بحریہ انکلیو انتظامیہ زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بجائے بتیاں بجھانے میں مصرف تھی جبکہ لائٹیں بند ہونے کی وجہ سے حادثہ کی جگہ پر جاری ریسکیو سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں ۔۔۔۔