Daily Archives: May 11, 2017

فیچر اور تجزیے
0

بحرین نے ہیومن رائٹس واچ کو ملک میں داخلے سے روک دیا

بحرین کے دارالحکومت منامہ میں فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کا اجلاس جمعرات کو شروع ہوا ہے جس میں اسرائیلی حکومت کا بھی ایک وفد نے شرکت کررہا ہے بحرینی علما اور عوام کا کہنا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت کے وفد کو بحرین آنے کی اجازت دے کر شاہی حکومت نے ایک بار پھر ریڈ لائن کو عبور کیا ہے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

امریکا نےدہشتگردوں کے 3سہولت کاروں اور پاکستانی تنظیم پر پابندی لگادی

امریکی محکمہٴ خزانہ کے سربراہ جان اسمتھ نے بتایا کہ پابندی کا سامنا کرنیوالوں میں خیراتی ادارہ جماعت الدعوۃ القرآن و السنہ شامل ہے یہ تنظیم غیر قانونی اور دہشت گرد سرگرمیوں کے فروغ میں معاونت کرتے ہیں دہشت گرد دیئے گئے افراد انتہا پسند تنظیموں کے ساتھ گٹھ جوڑ کے موقعے کی تلاش میں رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

علامہ ساجد نقوی کے قریبی ساتھی مولانا سبطین کاظمی اسلام آباد سے گرفتار

علامہ سبطین کاظمی کے قریبی ذرائع کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ اعظم طارق کے قتل میں خفیہ لوگ ملوث ہیں اور علامہ سبطین کاظمی کو بے بنیاد اس مقدمے میں ملوث کیا گیا ہے علامہ سبطین کاظمی جمعرات کو تبلیغی دورے پر قطر ایئرلائن کی پرواز سے برطانیہ کے شہر مانچسٹر جارہے تھے جب انہیں گرفتار کیا گیا ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغانستان میں قیام امن پاکستان سے بہتر کوئی سہولت کار نہیں ہے، زاخیل

عمر زاخیل کے مطابق پاکستان اور بھارت مل کر کوشش کریں تو امن کا قیام ممکن ہے جبکہ ایران اور سعودی عرب کا تعاون بھی افغانستان میں قیام امن کیلئے اہم ہے افغانستان میں قیام امن کیلئے مخلص علاقائی تعاون اور کوششوں پر زور دیتے ہوئے عمر زاخیل وال نے کہا کہ امن کے قیام کیلئے بہت سے راستے کھولے ہیں ۔۔۔۔

ملکی
0

عالمی عدالت میں کلبھوشن متعلق بھارتی درخواست پرسماعت 15مئی کوہوگی

عالمی عدالت کی جانب سے جاری ہونیوالے ایک بیان کہا گیا ہے کہ عدالت کے سربراہ نے پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں درخواست کی ہے کہ کوئی ایسا قدم نہ اٹھایا جائے جس سے کلبھوشن کے مقدمے کی سماعت بےمعنی ہوجائے بھارتی جاسوس کی سزائے موت پر حکم امتناعی نہیں دیا ۔۔۔۔