Daily Archives: May 10, 2017

بین الاقوامی
0

دشمن ہماری معیشت کو نقصان پہنچانے کے عزائم رکھتا ہے، آیت اللہ خامنہ ای

آیت اللہ خامنہ ای کے مطابق آج کی پُرتشدد دنیا میں ایران امن کا ایک جزیرہ ہے دشمن ایران کے اس امتیاز کو چھیننا چاہتا ہے دشمنوں کو یہ جان لینا چاہیئے کہ اگر ایران کو جارحیت کا نشانہ بنایا تو انھیں منہ توڑ ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا ممکن ہے وہ جارحیت کا آغاز تو کریں لیکن اس جنگ کو ختم کرنا پھر انکے ہاتھ میں نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔

سیاست
0

نواز حکومت نے سکیورٹی لیکس کا معاملہ نمٹا دیا فوج نے ٹوئٹ واپس لے لی

آئی ایس پی آر کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سکیورٹی لیکس کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے پیرا 18 میں جو سفارشات دی گئی تھیں اور ان کی منظوری وزیراعظم نواز شریف نے دی تھی ان پر عملدرآمد ہوگیا ہے اور اس عملدرآمد کے نتیجے میں ڈان لیکس کا معاملہ حل ہو چکا ہے پاکستانی فوج جمہوری عمل کی حامی ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

کلبھوشن معاملہ عالمی عدالت انصاف کا دائرہ اختیار پاکستان جائزہ لے رہا ہے

افغانستان اور ایران پاکستان کے دشمن نہیں بلکہ دوست ممالک ہیں اور ان دونوں ممالک کیساتھ بارڈر مینجمنٹ بہت ضروری ہے پاک ایران مشترکہ بارڈر کمیشن تشکیل دیدیا گیا ہے پاکستان اور ایران کی سرحد پر صرف دہشت گردی مسئلہ نہیں بلکہ وہاں اسمگلر اور دیگر عناصر بھی موجود ہیں چمن بارڈر جزوی طور پر کھول دیا گیا ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

شام اور ترکی کی جغرافیائی سلامتی کیخلاف سازش امریکا کردوں کو مسلح کرنے لگا

ترکی شام میں برسرپیکار کردوں کو دہشتگرد سمجھتا ہے اور نہیں چاہتا کہ وہ شام میں مزید علاقے پر قابض ہو پینٹاگان ذرائع نے غیرملکی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ ایس ڈی ایف کو دیئے جانے ساز و سامان میں چھوٹے ہتھیار، بھاری مشین گنیں اور بکتربند گاڑیاں شامل ہیں امریکی اسپیشل فورسز انہیں تربیت بھی دے رہیں ہیں ۔۔۔۔

فن و فنکار
0

انڈیا کی ایک کھرب روپے کمانے والی فلم باہو بلی 2 ہالی ووڈ فلم کی نقل نکلی

ہندوستان کی تاریخی جنگ پر بنی بولی وڈ کی مہنگی ترین فلم باہوبلی 2 دراصل ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم دی لیون کنگ کی کاپی ہے، ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم 1994ء میں ڈزنی کلاسک کے بینر تلے ریلیز ہوئی تھی باہو بلی 2 اور دی لیون کنگ کے نہ صرف کئی مناظر ایک جیسے ہیں بلکہ ان دونوں فلموں کی کہانی بھی مماثلت رکھتی ہے ۔۔۔