Daily Archives: May 9, 2017

بین الاقوامی
0

ایران کی بھارتی جاسوس کل بھوشن تک رسائی کیلئے پاکستان سے درخواست

پاکستان ایران کیلئے ایک انتہائی اہم ہمسایہ ملک ہے، ان کا کہنا تھا کہ ایران کی سرزمین کو کسی طرح بھی پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا ایرانی حکومت نے کلبھوشن یادو سے متعلق دستاویزات مانگی ہیں اور ملاقات کیلئے درخواست کی گئی تاکہ ان سے پوچھ گچھ کی جائے، بلوچستان میں ایرانی سفارتکار کا انکشاف ۔۔۔

بین الاقوامی
0

عالمی عدالت نے پاکستان کو کل بھوشن یادو کی پھانسی پر عملدرآمد سے روک دیا

ہیگ میں واقع بین الاقوامی عدالت نے پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایسا کوئی قدم نہ اٹھائے جس سے بھارت یا كلبھوشن یادو کے حقوق کو ٹھیس پہنچے بھارت نے عالمی عدالت میں دائر اپیل میں کہا ہے کہ كلبھوشن یادو کو پاکستان نے ایران میں اغوا کر لیا تھا جہاں وہ بھارتی بحریہ سے ریٹائر ہونے کے بعد تجارت کررہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

میجر جنرل باقری کا بیان پاک ایران برادرانہ تعلقات کی روح کے منافی ہے

پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق تین مئی کو ایرانی وزیرِ خارجہ کے دورۂ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک نے سرحدی معاملات پر بھی تعاون میں اضافے پر اتفاق کیا تھا پاکستان نے ایران پر زور دیا ہے کہ مستقبل میں برادرانہ تعلقات کو متاثر کرنیوالے بیانات سے گریز کیا جائے جیش العدل کو سعودی عرب کی مدد حاصل ہے ۔۔۔۔

سائنس
0

سائنسدانوں نےچائے کے پودےکا جنیاتی رازمعلوم کرلیا اسکی سو اقسام ہیں

چائے کے پودے میں تین ارب ڈی این اے کے جوڑے ہیں اور اس میں کروموسومز کا جوڑا کافی کے پودے میں موجود جینوم سے چار گنا بڑا ہے پروفیسر گاؤ نے 20 سے زائد پودوں کے جینوم کی ترتیب میں جنوبی کوریا اور امریکہ کے سائنس دانوں کے ساتھ کام کیا اِن کا کہنا ہے کہ چائے کے پودے کا جینوم بہت پیچیدہ ہے ۔۔۔۔۔