Daily Archives: May 8, 2017

بین الاقوامی
0

افغان حکومت پاکستانی طالبان کے خلاف کارروائی کررہی ہے، عبداللہ عبداللہ

افغان چیف ایگزیکٹو نے کسی کا نام لئے بغیر انکشاف کیا کہ پاکستان کے سابق سپہ سالار نے افغان طالبان کو بات چیت پر آمادہ کرنے کیلئے ایک ماہ کا وقت مانگا تھا لیکن وہ اپنا وعدہ وفا کرنے میں ناکام رہے پاکستانی پارلیمانی وفد کا دورہ مثبت رہا تاہم حالیہ واقعات کے تناظر میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تعاون کا فقدان ہے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان دہشتگردوں کےٹھکانے ختم کرئے حملہ کیا تو انہیں نشانہ بنائیں گے

ایرانی میڈیا سے وابستہ سینئر صحافیوں کے مطابق جیش العدل تنظیم کو سعودی عرب، قطر اور بحرین کی حمایت اور پشت پناہی حاصل ہے جبکہ اِن تینوں ملکوں نے پاکستانی بلوچستان میں بڑی بڑی شکار گاہیں قائم کررکھی ہیں، جہاں حکومت پاکستان کی حکمرانی قائم نہیں ہے امریکا اور سعودی عرب علاقے کو غیرمستحکم کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

افغانستان میں داعش سربراہ عبدالحسیب 10 روز قبل امریکی حملے میں ہلاک ہوا

افغانستان میں جن حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ان میں ایک حملہ جولائی 2016ء میں کابل میں ہوا جس میں 80 افراد شہید ہوئے تین ماہ بعد اسی طرح کے دو مزید حملے 2016ء میں عاشورہ کے موقع پر ہونیوالے حملے میں 30 جبکہ نومبر 2016ء میں کابل کی ایک مسجد پر حملے میں بریلوی مسلک کے 30 افراد شہید ہوئے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

چمن بارڈر پر 50 افغان فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ غلط ہے، ٹوئٹ افغان سفیر

افغان سفیر عمر زاخیل وال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں آئی جی ایف سی کے دعوے کی تردید کی اور کہا تمام پاکستانی اخبارات کی سرخیاں یہ کہہ رہی ہیں کہ چمن واقعے میں پاکستان نے 50 افغان فوجیوں کو ہلاک اور 100 کو زخمی کیا سچ تو یہ ہے کہ صرف 2 افغان فوجی جاں بحق ہوئے ہیں ۔۔۔۔

ملکی
0

کالعدم تنظیموں کے دہشت گرد کراچی چھوڑ کر اندرون سندھ منتقل ہورہےہیں

کالعدم تنظیموں کے کارندوں نے کوٹری، نواب شاہ ، ٹنڈو آدم، خیرپور، سکھر، دادو اور لاڑکانہ سمیت دیگر علاقوں میں اپنے ڈیرے بنائے ہیں ذرائع سے مطابق سندھ کے مذکورہ علاقوں میں مساجد و مدارس اور ہوٹلز میں رش بڑھ گیا جماعت الاحرار کے کمانڈر احسان اللہ کچھ عرصہ قبل کراچی کے علاقے منگھو پیر میں رہائش پذیر تھا ۔۔۔۔