Daily Archives: May 7, 2017

ملکی
0

نوازشریف کرپشن ختم کرنے جائیں گے تو خود پکڑے جائیں گے، عمران خان

اسی لئے نوازشریف کہتے ہیں کہ کرپشن روکنے کی ضرورت نہیں پڑوسی ملک ایران سے اس لئے گیس نہیں لی گئی جن سے قرضے لئے انہوں نے ایران سے گیس لینے سے منع کیا آئی ایم ایف نے دبئی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو کہا پاکستانیوں پر 40 ارب کے مزید ٹیکس لگائیں جس سے ڈیزل اور پیٹرول مزید مہنگا ہوگا ۔۔۔۔۔۔

English
0

‘Palestinian hunger strikers need world support’

Mick Napier, a member of the Scottish Palestine Solidarity Campaign, believes the measure of success for the Palestinian hunger strikers is not their heroism and readiness to sacrifice themselves, but rather the outside world’s support and solidarity….

ملکی
0

افغانستان میں بموں کی ماں گرانے پر شرمندہ ہوا ماں تو زندگی دیتی ہے، پوپ

امریکی صدر سے ملاقات سے قبل افغانستان پر بموں کی ماں گرانے پر پوپ فرانسس نے بموں کی ماں کے نام پر تنقید کی ہے ویٹیکن میں خطاب میں پوپ فرانسس نے کہا کہ جب میں نے یہ نام سنا تو مجھے بہت شرمندگی ہوئی سب سے بڑے بم گرائے جانے کے باعث داعش کے 110 جنگجو ہلاک ہوئے پاکستانی بھی شامل تھے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان کا اٹل فیصلہ افغانستان سے بین الاقوامی سرحد پر بحث نہیں ہوسکتی

اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے ملٹری حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ ہوئی جوکہ جی ایچ کیو اور افغان ملٹری کے درمیان روابط کا نتیجہ ہے آج افغانستان اور پاکستان کی سروے ٹیمیں اس سرحد کا جائزہ لیں گی سرحد کے اس حصے کو ڈیمارکیٹ کرکے اس تنازع کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنیکی پوری کوشش کی جائے گی ۔۔۔۔۔۔

English
0

Why US doesn’t want to defeat al-Qaeda, Daesh

The United States does not want to defeat al-Qaeda or Daesh terrorists because they serve its hegemonic interests, says Professor Dennis Etler, an American political analyst who has a decades-long interest in international affairs……

بین الاقوامی
0

افغانستان میں طالبان کا آپریشن منصوری دو ہفتوں میں دو اضلاع پر قبضہ کرلیا

طالبان کے ترجمان ذبيح اللہ مجاہد نے دعویٰ کيا کہ اس کارروائی ميں درجنوں افغان فوجی مارے گئے اور جنگجوؤں نے کافی اسلحہ بھی حاصل کرليا ہے طالبان کے مطابق رواں برس کا آپریشن اپنی نوعیت میں گزشتہ برسوں کے حملوں کے مقابلے میں مختلف ہوگا اور اس میں دوہرا یعنی سیاسی اور فوجی طریقہ کار اپنایا جائے گا ۔۔۔۔۔

ملکی
0

افغان رویہ ٹھیک ہونے تک چمن بارڈر بند رہیگا افغان فورسز کی 5 چوکیاں تباہ کیں

افغانستان کی جانب سے نادان شرارت کی گئی افغان فورسز نے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش بھی کی اپنی نادانی پر افغان فورسز کو شرمندگی ہونی چاہیئے افغان فورسز جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیا جس میں 50 افغان فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہماری سرحدوں پر مزید کارروائی کی گئی تو بھر پور جواب دے دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔