Daily Archives: May 5, 2017

English
0

China mulls investing $500bn in Silk Road plan

As China is pushing ahead an ambitious plan to revive the ancient intercontinental Silk Road trade route, speculations have emerged in the media that the country may invest half a trillion dollars in the crucial connectivity project. …..

تازہ ترین
0

افغانستان سے گولہ باری 9 ہلاک چمن سرحد بند ڈی جی ملٹری آپریشن کا رابطہ

پاکستان کی مسلح افواج کے مطابق افغان حکام کو سرحد پر منقسم دیہات کلی لقمان اور کلی جہانگیر میں مردم شماری کے بارے میں پیشگی طور پر آگاہ کردیا گیا تھا تاہم افغان سرحدی فورس 30 اپریل سے مردم شماری کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے دونوں ملکوں کی سرحدوں پر قائم کلی لقمان اور کلی جہانگیر منقسم دیہات ہیں ۔۔۔۔

Uncategorized
0

سعودی حکومت سیاسی مخالفین پر دہشت گردی کے مقدمات چلارہی ہے،اقوام متحدہ

سعودی عرب نے 2014ء میں ایک قانون بنایا گیا جسکے تحت حکومت کو اس شخص کے خلاف دہشت گردی کے دفعات کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت مل گئی جو اصلاحات کا مطالبہ کرتا ہے یا بدعنوانی کو سامنے لاتا ہے اقوام متحدہ کے وفد کو سعودی عرب میں زیر حراست بلاگرز اور سیاسی کارکنوں سے ملنے کی اجازت نہیں دی ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پانامہ عملدر آمد کیس وزیراعظم کو بینچ میں موجود کسی جج نے جھوٹا قرار نہیں دیا

جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیئے کہ افسران کے نام لیک ہونے کے ذمہ دار اداروں کے سربراہان ہیں ایسا لگ رہا ہے کہ ہمارے ساتھ کھیل کھیلا جا رہا ہے پہلے دیئے گئے نام کی تصدیق کروائی تو اس شخص کو تفتیش کا تجربہ تھا اور نہ ہی اس کی ساکھ اچھی تھی بلکہ جو نام بھجوایا گیا اس کی سیاسی وابستگی بھی سامنے آئی ۔۔۔۔

ملکی
0

دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں میں سے 5 جنوبی ایشیا میں کراچی کا پانچواں نمبر

پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پانچویں درجے پر ہے آلودگی کا بڑا سبب کچرے کے ڈھیر صنعتوں اور گاڑیوں کا دھواں اور ناصاف پانی ہے کراچی جسے کبھی روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا اِس بڑے شہر کے کئی علاقے بہت آلودہ ہیں اور وہ ہر وقت دھوئیں اور دھند سے گھرے رہتے ہیں ۔۔۔۔

ملکی
0

پاناما کیس عدلیہ نےمیڈیا میں بحث پر پابندی کا اٹارنی جنرل مطالبہ مستردکردیا

پاکستان سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیئے فریڈم آف پریس کی کتاب ہمارے پاس موجود ہے، ہمیں سوشل میڈیا یا میڈیا کو کنٹرول کرنا آتا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کوئی کیا کہتا ہے ہمیں اس سے غرض نہیں، ہم نے قانون اور آئین کا حلف اٹھایا ہے اور اس کے مطابق فیصلہ دیں گے ۔۔۔۔۔۔