Daily Archives: May 4, 2017

ملکی
0

توہین مذہب کا ہندو ملزم گرفتارمشتعل مظاہرین کا تھانے پر حملہ اور فائرنگ

جلوس نکالا گیا اور بازار بند کروانے کے بعد جلوس کے شرکا نے تھانے کا گھیراؤ کر لیا، اس جلوس میں مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کے علاوہ مقامی تاجر بھی شامل تھے مقامی صحافیوں کے مطابق مشتعل افراد کا مطالبہ ہے کہ علاقے میں ہندو برادری کا کاروبار بھی بند کیا جائے ہجوم میں شامل بعض مظاہرین کے پاس اسلحہ بھی تھا ۔۔۔۔۔

ملکی
0

کسی سیاسی جماعت کا غیر قانونی طریقے سے فنڈز اکٹھا کرنا نظر انداز نہیں کرسکتے

اسلام آباد میں بنی گالہ کی جائیداد کے بارے میں بھی عمران خان کے بیانات میں تضاد ہے اس لئے وہ صادق اور امین نہیں رہے لہذا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو نااہل قرار دیا جائے حنیف عباسی اکرم شیخ کا کہنا تھا کہ عوامی نمائندگی ایکٹ اور سیاسی جماعتوں کیلئے بنائے گئے قوائد و ضوابط میں بھی اس کی ممانعت ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

زرداری کےگمشدہ ساتھیوں کی بازیابی سندھ ہائیکورٹ نےجےآئی ٹی بنادی

سندھ ہائیکورٹ میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی مغوی غلام قادر مری کے بھائی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس کی سماعت جسٹس عرفان سعادت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی عدالت كا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کو بازیاب نہ کرایا گیا تو سخت حکم نامہ جاری کریں گے جے آئی ٹی 18 مئی تک رپورٹ پیش کرئے ۔۔۔۔۔۔

English
0

‘Israel’s nuclear arsenal threat to Mideast peace’

Gordon Duff, senior editor of Veterans Today, believes Israel’s refusal to join the nuclear Non-Proliferation Treaty (NPT) has been a decades-long issue, adding that it is time for Iran to use its leverage to bring Tel Aviv to the table on a number of issues, including its nuclear weapons, which are a threat to peace in the Middle East…..