Daily Archives: May 3, 2017

Uncategorized
0

افغانستان میں امن کیلئے خاموش کوششیں آئی ایس آئی چیف جنرل نوید کا دورہ کابل

داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیشِ نظر تمام اسٹیک ہولڈر چاہتے ہیں کہ اس مسئلے کو حل کیا جائے، پاکستان میں سول اور ملٹری لیڈرشپ اس مسئلے کے حوالے سے ایک ہی صفحے پر ہیں اور حکومت نے اس معاملے پر فوج کو لیڈ دی ہوئی ہے اب روس بھی طالبان کی حمایت کررہا ہے جس سے وہاں جنگ میں شدت آسکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاک ایران سرحدی مسائل کے فوری حل کیلئے ہاٹ لائن بحال کرنیکا فیصلہ

دونوں ہمسایہ برادر اسلامی ممالک ایران اور پاکستان کے وزرا نے ملاقات میں خفیہ معلومات کے تبادلے اور سیاسی، عسکری اور سکیورٹی کی سطح پر تعاون کے ذریعے موثر سرحدی انتظام، منشیات کی اسمگلنگ روکنے اور سرحد پر غیر قانونی آمد و رفت روکنے پر اتفاق کیا اور مختلف سطح پر آپریشنل کمیٹیاں قائم کی جائیں گی ۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاناما کیس کی جے آئی ٹی اسٹیٹ بینک و سکیورٹی کمیشن کے دیئےنام مسترد

جسٹس عظمت سعید نے اپنے ریماکس کہا کہ عدالت کیساتھ اس معاملے میں گیم کھیلنے کی کوشش نہ کی جائے جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس میں کہا کہ پہلے ہی اس معاملے میں بہت تاخیر ہوچکی ہے اب مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی عدالت نے اسٹیٹ بینک اور سکیورٹی کمیشن کے سربراہان کو پانچ مئی کو طلب کرلیا ۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کابل امریکی سفاتخانے کے قریب نیٹو کے فوجی قافلے پر خودکش حملہ 8 ہلاک

حملے کی ذمہ داری خود کو داعش والی دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی ہے، اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ حملے میں کوئی غیرملکی فوجی بھی ہلاک نہیں ہوا ہے البتہ نیٹو فورسز کے 3 اہلکار زخمی ہوئے ہیں لیکن اِن کی حالت تشویشناک نہیں ہے ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر عام شہری ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔۔۔۔

سیاست
0

پاکستان نہیں جاؤنگا جبتک وہ افغان طالبان حوالے نہیں کرتا صدر غنی کی ضد

پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ سے ملاقات میں افغان صدر نے افغانستان میں حالیہ حملوں کی تحقیقات سے متعلق بعض دستاویزات بھی پیش کیں اور پاکستان سے مطالبہ کیا کہ ان حملوں میں ملوث افراد کو افغانستان کے حوالے کیا جائے حالیہ ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے تین اعلیٰ عسکری و سیاسی وفود کا دورہ کابل ۔۔۔۔

English
0

US eliminate Daesh from Afghanistan this year

After dropping a monster bomb on its fighters, then targeting its leader, the US military is looking to destroy the militant Daesh group’s Afghan branch before battle-hardened reinforcements arrive from Syria and Iraq….