Daily Archives: May 2, 2017

سیاست
0

پاناما کیس ایم کیوایم کا شفاف تحقیقات کیلئے نوازشریف کو مستعفی ہونیکا مشورہ

جنوبی پنجاب آج بھی بنجر ہے وہاں کوئی نیلا پیلا اور اورنج منصوبہ نہیں بنا بلکہ ترقی صرف لاہور میں ہی ہوئی ہے پنجاب کے عوام کو درپیش مسائل کا حل ایم کیوایم کے ہی پاس ہے نیوز لیکس کی تحقیقات کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے پہلے اس پر مشاورت ہونی چاہیئے تھی حکومت نے نیب کا قانون ردی کی ٹوکری میں ڈالا ہوا ہے ۔۔۔

English
0

UNESCO set to vote on anti-Israeli resolution

The United Nations Educational, Scientific and Cultural Organization (UNESCO) is set to vote on a resolution that describes Israel as an “occupying power,” denying its sovereignty claims over all of Jerusalem al-Quds…..

حالات حاضرہ
0

بھارت کے زیرقبضہ کشمیر میں مظاہروں کی بے قابو لہرضمنی انتخابات ملتوی

بھارتی حکومت کے الیکشن کیمشن نے پیر کی شب دس صفحات پر مشتمل ایک حکم نامے میں بتایا کہ انتخابات کے انعقاد کیلئے حالات سازگار نہیں ہیں، پیر کو ہی جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں حزب المجاہدین نے مقامی بینک کی ایک کیش وین پر حملہ کیا جس میں پانچ پولیس اہلکار اور دو بینک محافظ ہلاک ہوگئے ۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سکیورٹی لیکس سابق معاون خصوصی طارق فاطمی نے الزامات مسترد کردیئے

سابق معاون خصوصی کے مطابق یہ الزامات ایسے شخص کیلئے تکلیف کا باعث ہیں جو قریباً پانچ دہائیوں سے پاکستان کی خدمت کررہا ہو اور اس عرصے میں انھیں قومی سلامتی سے وابستہ کئی حساس معاملات بھی دیکھنے پڑے جس کے دوران انھیں انتہائی خفیہ اور اہم معلومات سے آگاہی بھی ہوئی الوادعی خط کے مندرجات ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کی اردوغان نے حمایت کردی

بھارت نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ترک صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے کی گئی ثالثی کی پیشکش کو بھی مسترد کردیا ترک صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان دہشت گردی پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دہشت گردی جہاں کہیں بھی ہو اس کا کوئی جواز نہیں پیش کیا جاسکتا ۔۔۔۔۔۔۔