Monthly Archives: May, 2017

حالات حاضرہ
0

نوازشریف کےبیٹا سےحساب لےرہے ہو ہم تمھارایوم حساب بنادیں گے

مسلم لیگی سینیٹر نہال ہاشمی نے اپنی تقریر میں دھمکی دی تھی کہ پاکستان کے منتخب وزیراعظم سے حساب مانگنے والوں کیلئے زمین تنگ کردی جائیگی جس پر اِن کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی اُن سے سینیٹ کی نشست کا استعفیٰ طلب کرلیا گیا ہے اور انہیں وضاحت کیلئے وزیراعظم ہاؤس بھی طلب کرلیا گیا ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

کابل میں غیرملکی سفارت خانوں اور صدارتی محل کےقریب دھماکہ 80 ہلاک

افغان وزارتِ صحت کے اہلکار اسماعیل کاؤسی نے میڈیا کو بتایا ہے کہ دھماکے میں اب تک 80 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے اور اس میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے کیونکہ زخمیوں کی تعداد 300 سے زیادہ ہے ہسپتال ذرائع کےمطابق ہلاک ہونیوالوں میں خواتین شامل ہیں پاکستانی سفارتکاروں کی رہاشگاہوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان:سوشل میڈیا پر چوہدری نثار اور فوج خلاف مہم چلانے پر پہلی گرفتاری

عدنان افضل قریشی لاہور کے حلقہ این اے 125 میں سنہ 2008ء سے 2016ء تک پی ٹی آئی کے چیف کوارڈینیٹر رہ چکے ہیں عدنان قریشی آرمی اور ڈان لیکس حوالے سے چوہدری نثار کے بارے میں بہت نازیبا زبان کا استعمال کررہا تھا جسکے بعد یہ کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کیا ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

امریکی انتظامیہ نے پاکستانیوں کیلئے ویزوں کے اجراء میں 40 فیصد کمی کردی

اپریل میں 3 ہزار 925 اور مارچ میں 3 ہزار 973 ویزے جاری کئے گئے ہیں جو سابق صدر باراک اوباما کے دور میں جاری ہونیوالے ویزوں کے تناسب سے 40 فیصد کم ہیں 2016ء میں پاکستانیوں کیلئے مجموعی طور پر 78 ہزار 637 ویزے جاری ہوئے تھے جو ماہانہ تناسب کے لحاظ سے ہر ماہ 6 ہزار 553 ویزے بنتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

نواز حکومت نے فوج کو دل کھول کر وسائل دیئے مگر سویلین نگرانی پر خاموش

مسلح افواج کیلئے رقم مختص کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے اس غریب عوام نے اپنی حصے کی روزی کو کم کرکے دفاع کیلئے دیئے ہیں، قوم ہمیشہ تمام وسائل جو مانگے جاتے ہیں دفاع کیلئے دیتی ہے لیکن اس میں سیاسی بیانیہ یہ ہے کہ اس میں شفافیت کی کمی ہے احتساب کی عدم موجودگی اور سویلین نگرانی کا فقدان ہے ۔۔۔۔

English
0

World watching as Yemen totally collapsing: UN

The United Nations says impoverished Yemen is on the brink of total collapse, as the country is facing an ongoing bloody military aggression by Saudi Arabia, an emerging famine, and an outbreak of cholera…..

حالات حاضرہ
0

حسین نواز جبتک تعاون جاری رکھیں گے جےآئی ٹی بھی نرم رویہ رکھے گی

جے آئی ٹی نے حسین نواز سے ان کی بیرون ملک جائیدادوں، اثاثوں اور کمپنیوں سے متعلق پوچھ گچھ کی جے آئی ٹی نے حسین نواز سے مے فیئر فلیٹس، ہل میٹلز لمیٹ، عزیزیہ ملز سمیت دیگر دستاویزات مانگی ہیں جوڈیشل اکیڈمی میں موجود ایک پولیس اہلکار کے مطابق وزیراعظم کے صاحبزادے کے وکیل کو الگ کمرے میں بٹھایا گیا ۔۔۔۔

1 2 3 26