Daily Archives: April 30, 2017

ملکی
0

سکیورٹی لیکس نوازشریف اورحکمراں جماعت کے اہم ارکان سرجوڑ کر بیٹھ گئے

جماعت اسلامی نے ڈان لیکس پر حکومتی اقدامات کو مسترد کردیا امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کے مطابق ڈان لیکس قومی سلامتی کا معاملہ ہے اسکا پورا سچ سامنے آنا چاہیئے ساری دنیا میں چرچا ہے کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو ملزم قرار دیا امیر جماعت نے نواز شریف استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا تاکہ شفاف تحقیقات ہوسکیں ۔۔۔۔۔

سیاست
0

کراچی پر خرچ ہونے والا پیسہ ایان علی جیسے لوگ دبئی لیکر جارہے ہیں، عمران

جب تک کراچی میں بااختیار بلدیاتی نظام نہیں آجاتا اس وقت تک سیوریج، پانی، ٹرانسپورٹ اور صفائی جیسے مسائل حل نہیں ہوسکتے، خیبرپختونخوا میں 30 فیصد فنڈ بلدیات کو جاتا ہے جب کہ میئر کراچی بھی کہتے ہیں کہ ہمیں کے پی کے جیسا نظام دیا جائے کراچی کے مسائل کے حل کیلئے یہاں کے لوگوں کے ساتھ سڑکوں پر نکلوں گا ۔۔۔۔

English
0

Spy Story: Pakistani man to gain Asylum in India

An Pakistani man who was arrested at a New Delhi airport after he disclosed himself as an Inter-Services Intelligence (ISI) operative had come up with the story to gain asylum in India, reported Hindustan Times…..

English
0

Khurshid Shah still in era when he served KESC

Interior Ministry’s spokesperson Sunday said that Leader of the Opposition in National Assembly (NA) Khurshid Shah has not managed to grow out of the era when he was employed by Karachi Electric Supply Company (KESC)….

English
0

Palestinian mass hunger strike enters 2nd week

An open-ended mass hunger strike by Palestinians to draw the world’s attention to harsh conditions at Israeli prisons has entered its second week, with some of those refusing food experiencing health decline……

Uncategorized
0

سکیورٹی لیکس پر فوج نے ازخود تحقیقات کرنے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا

پاک فوج کے خیال میں رپورٹ میں پوری حقیقت سامنے نہیں آئی فوج معاملے کی مکمل تحقیقات کروانا ضروری سمجھتی ہے ذرائع کے مطابق سکیورٹی لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ میں پرویز رشید کو بری الذمہ قرار نہیں دیا گیا تھا تاہم پاک فوج سکیورٹی لیکس کے معاملے پر قوم کے سامنے مکمل سچ لانا ضروری سمجھتی ہے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ترکی میں صدراردوغان کی آمریت سرگرم مزید چار ہزار اہلکاروں کو برطرف کردیا

ترک حکومت کے برطرف اہلکاروں کے بارے میں شبہ ہے کہ ان کے دہشت گرد تنظیموں کے روابط ہیں جو کہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں برطرف کیے جانے والوں میں وزارتِ انصاف کے ایک ہزار سے زیادہ اہلکار شامل ہیں جبکہ آرمی اسٹاف کے ایک ہزار حکام کے علاوہ 100 سے زیادہ ایئر فورس کے پائلٹس شامل ہیں ۔۔۔۔