Daily Archives: April 28, 2017

بین الاقوامی
0

امریکہ سےسعودی عربیہ اچھے طریقے سے پیش نہیں آرہا،ڈونلڈ ٹرمپ کاشکوہ

سعودی عرب سے کوئی نہیں الجھ سکتا کیونکہ امریکہ اس کا دفاع کررہا ہے لیکن وہ ہمیں اس کی مناسب قیمت نہیں چُکا رہا امریکہ سعودی سلطنت کے دفاع کیلئے بھاری رقم کا نقصان برداشت کررہا ہے امریکا نے گزشتہ چند سالوں میں سعودی عرب کو ایف 15 لڑاکا طیارے اور کنٹرول اینڈ کمانڈ سسٹم سمیت اربوں ڈالر کا دفاعی سامان فراہم کیا ۔۔۔

ملکی
0

نواز شریف پاناما کیس میں پھنس گئے استعفیٰ کے بغیر جان نہیں چھوٹے گی

کشمیری مسلمان نہ ہوتے تو پوری دنیا بھارت کے پیچھے پڑجاتی لیکن میں ہر فورم پر کشمیریوں کے حق کیلئے آواز بلند کرتا رہوں گا10 ارب روپے کی پیشکش کرنے والے کا نام نہیں بتا رہا کیوں کہ شریف برادران انتقامی کارروائی کرکے اس کا کاروبار بند کردیں گے البتہ عدالت میں اُس کا نام ضرور بتاؤں گا ۔۔۔۔۔

ملکی
0

بھٹو نے 1970ء اور عمران نے 2013ء میں لوگوں کو بیوقوف بنایا،سعد رفیق

وفاقی وزیر کے مطابق ایک جواری، نشے باز، بدکار اور بہروپیا سب کچھ بن سکتا ہے لیکن لیڈر نہیں بن سکتا مجھے بے شرم کہتے ہوئے شرم آتی ہے مگر عمران خان کیلئے اس کا متبادل نہیں دوسروں کے استعفے مانگنے والا عمران جلد سیاست سے تائب ہوکر بھاگ جائے گا عمران خان اپنے کھودے گئے گڑھے میں گرنے والا ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایرانی محافظوں پر حملہ دہشت گرد پاکستان کی زمین استعمال کرتے ہیں، روحانی

ایران نے اپنی سرزمین کو کبھی ہمسایہ ممالک بشمول پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیا لیکن دہشت گردوں نے کئی بار پاکستان کی جانب سے ایرانی سرحدی محافظوں پر حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں کئی محافظ اور شہری ہلاک ہوئے ہیں، ایرانی وزیر دفاع نے کہا محافظوں کی شہادت پر ایران جوابی کارروائی کا حق رکھتا ہے ۔۔۔

ملکی
0

مندر کی مورتیاں توڑ کر گٹر میں پھینکنے والوں کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ

رام مندر میں شیو مہادیو، شری رام اور شیو لنگ کی مورتیاں موجود تھیں اور شری رام اور شیو لنگ کی مورتیوں کو پہلے توڑا گیا اور بوری میں ڈال کر گٹر میں پھینکا گیا گھارو میں ہندو کمیونٹی کے تقریباً دو ہزار گھر ہیں شہر میں اب کئی مدارس بھی بن چکے ہیں اور دیواروں پر بعض کالعدم تنظیموں کے نعرے بھی نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

English
0

Nawaz League F. Minister Riaz Pirzada resigns

Minister for Inter-Provincial Coordination Riaz Pirzada resigned from his post on Friday, citing reservations against the suspension of Director General Pakistan Sports Board as the reason behind his decision, Media reported.