Daily Archives: April 27, 2017

ملکی
0

بھارت اور دوست ممالک نوازشریف کاساتھ دینگے جندال پیغام لائے تھے

وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز نے نوازشریف اور بھارتی بزنس مین جندال سے ملاقات کی تصدیق کردی ملاقات خفیہ نہیں تھی، اس خبر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش نہیں کرنا چاہیئے جندال بھارتی وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے کے ذریعے 11 بج کر 55 منٹ پر پہنچے ساڑھے 6 بجے خصوصی طیارے سے واپس روانہ ہوگیا ۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان سرحد کے ساتھ سکیورٹی کیلئے ایران سے اپنے تعاون کا اعادہ کرتا ہے

ایرانی میڈیا نے حکومت کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ حملوں میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والی دہشت گرد تنظیم جیش العدل ملوث ہے قابلِ اعتماد ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے انٹیلی جنس حکام پاکستان میں دہشت گرد تنظیم جیش العدل کی ہر قسم کی مدد کررہے ہیں اور اس بات کا علم پاکستان کے ریاستی اداروں کو بھی ہے ۔۔۔۔۔۔

English
0

SC receives names of officials for Panama J.I.T

The six departments tasked with deputing a representative each to the joint investigation team (JIT) that will probe the assets of Prime Minister Nawaz Sharif and his family have submitted lists of proposed names to the Supreme Court.

حالات حاضرہ
0

شمالی وزیرستان میں فوج کے اسپیشل گروپ کی کارروائی بارود اور اسلحہ برآمد

فوج کے اسپیشل گروپ کی جانب سے قبضے میں لئے جانیوالے اسلحے میں 213 آر پی جی راؤنڈز، 82 بور کے 13 راؤنڈ جبکہ 12.7 ایم ایم کی 1260، 14.5 ایم ایم کی 514 اور ہیوی مشین گن کی 9160 گولیاں بھی شامل ہیں، برآمد اسلحے میں 20 نامعلوم فیوز اور ایک 12.7 ایم ایم کی مشین گن کے علاوہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

شام: دمشق کےقریب فوجی اڈے پر اسرائیل کا حملہ ویئرہاؤس کو نقصان پہنچا

حزب اللہ کے مطابق یہ دھماکہ اسرائیلی فضائیہ کی کارروائی ہوسکتی ہے جبکہ اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اسرائیلی انٹیلی جنس کے وزیر کے مطابق دمشق کے قریب ہونے والا حملہ اسلحے کی ترسیل روکنے کیلئے اسرائیل کی حکمتِ عملی سے مطابقت رکھتا ہے اور وہ اسطرح کی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔۔۔۔

1 2