Daily Archives: April 26, 2017

English
0

Iran in Syria at Damascus request tells Saudi FM

Russian Foreign Minister Sergei Lavrov has dismissed his Saudi counterpart’s allegation of Iran’s interference in Syria, saying the Islamic Republic’s advisers are in the in the Arab country at the request of the Damascus government…..

بین الاقوامی
0

یمن پرسعودی جارحیت کیوجہ دو ملین بچے غذائی قلت کاشکار ہیں،اقوام متحدہ

سعودی جارحیت کی بناء پر یمن کی اہم اور حساس تنصیبات تباہ ہوگئی ہیں اور بچوں کیلئے صورتحال انتہائی تباہ کن ہے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جنگ کے نتیجے میں لاکھوں لوگوں کو اتنہائی دشوار زندگی کا سامنا ہے لہذا یمنی عوام کی مدد کی ضرورت اور امداد کی فراہمی کیساتھ ساتھ جنگ کا خاتمہ بھی ضروری ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

آئی ایس آئی کے سربراہ کی مریم نواز سے قریبی رشتہ داری ہے، اعتزاز احسن

اپوزیشن لیڈر کے مطابق سکیورٹی لیکس کے معاملے پر ریاست کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا دشمن کو اطلاعات دے کر مدد دی گئی رپورٹ میں کوئی بڑی چیز سامنے نہیں آئے گی اس معاملے پر کچھ نہیں ہوگا سب کو چھوڑ کر چھوٹے سرکاری ملازم کو قربانی کا بکرا بنایا جائے گا اپوزیشن کو گو نواز گو تحریک میں تقسیم نہیں ہونے دیا جائے گا ۔۔۔۔

سیاست
0

ترکی: اپوزیشن کےخلاف کریک ڈاؤن ایک ہزار گرفتار 2200 کی تلاش جاری

کریک ڈاؤن سے کچھ دیر قبل صدر اردوغان نے کہا کہ ہم افواج، عدلیہ اور پولیس کو گولن تحریک کے ارکان سے پاک کرنے کیلئے کوشاں ہیں ترک حکام کے مطابق ناکام بغاوت کے بعد سے اب تک 47 ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا جن میں 7400 فوجی بھی شامل ہیں ملک کے 72 صوبوں سے ابتک 1009 خفیہ امام گرفتار ہوچکے ہیں ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بھارتی ریاست اترپردیش کی حکومت نے عید میلادالنبی کی تعطیل ختم کردی

بھارت کی ریاست اترپردیش میں بی جے پی حکومت کی جانب سے منسوخ کی جانے والی عام تعطیلات میں جمعۃ الوداع، عید میلادالنبی اور مہارشی بالمیکی جینتی کے علاوہ خواجہ معین الدین چشتی، چندر شیکھر، پرشورام، سردار ولبھ بھائی پٹیل اور چودھری چرن سنگھ کی یوم پیدائش پر ہونے والی تعطیلات کو بھی ختم کیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔