Daily Archives: April 25, 2017

ملکی
0

پاناما لیکس پر خاموشی کیلئے نوازشریف نے دس ارب روپے کی پیشکش کی تھی

عمران خان کے مطابق نواز شریف کیطرف سے قطری خط پیش کیا گیا جو عدالت عظمیٰ نے مسترد کردیا وہ پاناما کیس میں بری طرح پھنس چکے ہیں ان کے پاس گھر جانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں آئندہ جمعہ کے روز عوام کو وزیراعظم کے خلاف گھروں سے نکلنا ہوگا اب گول ڈی تک پہنچ چکا ہے اور ایک کک لگانی باقی ہے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

چینی مسلمان کی آزادی پر مزید قدغن کئی ناموں کو رکھنا ممنوع قرار دے دیا گیا

جلاوطن ورلڈ ایغور کانگریس کے مطابق چینی حکومت روایتی ایغور کلچر کو دبانے کیلئے مسلسل اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے ایغوروں کے ناموں کو محدود کرنے کی آڑ میں چینی حکومت سیاسی ظلم و ستم کررہی ہے حکومت کو خدشہ ہے کہ مسلمان لوگ خطے میں چینی پالیسیوں کے دائرہ کار سے باہر ہوجائیں گے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

زرداری کا کرپشن کے خلاف تحریک چلانا تو قیامت کی نشانی ہے، نواز لیگ

آصف زرداری کے دور میں جو ہوا سب کو پتا ہے ان کے دور میں تو پاکستانی اپنے پیسے اور اپنی جیبیں سنبھالتے تھے مریم اورنگزیب کے مطابق سی پیک وزیراعظم نوازشریف کے ویژن کا خطے کو تحفہ ہے اس جیسے منصوبوں کی باتیں زرداری صاحب کے منہ اچھی نہیں لگتیں، ان کے دور میں جو ہوا سب کو پتا ہے ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بلوچستان کے ضلع گوادر میں سکیورٹی فورسز پر حملہ ایک اہلکار ہلاک ایک زخمی

بلوچ عسکریت پسند قائدین بیرون ملک جلاوطنی کی زندگی تو گزار رہے ہیں مگر قبائل میں بٹی بلوچ قوم عسکریت پسندی سے تائب ہوگئی ہے یہ کہنا تو بہت مشکل ہے گوادر پورٹ کو چین کے حوالے کرنے اور سی پیک منصوبے نے بلوچستان کو عالمی اور علاقائی قوتوں کو چوکنا کردیا ہے اور بلوچ عسکریت پسندوں کی اہمیت بڑھا دی ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

کرم ایجنسی میں مسافر گاڑی پر حملہ شیعہ مسلک کے عام افراد کو نشانہ بنایا گیا

کرم ایجنسی کے اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ شاہد علی خان نے خبررساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ عسکریت پسندوں نے سڑک کنارے بم نصب کر رکھا تھا اور جیسے ہی مسافر بس قریب سے گزری ریموٹ کنٹرول کے ذریعے دھماکا کردیا مسافر گاڑی کرم ایجنسی کے بڑے شہروں صدہ اور پاڑہ چنار کی جانب روانہ ہوئی تھی ۔۔۔