Daily Archives: April 24, 2017

ملکی
0

رینجرز کی کالعدم تنظیم کیخلاف کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک چار اہلکار زخمی

رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری کو علاقے میں تعینات کردیا گیا جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز بھی کردیا گیا مقابلے کی جگہ پر دکانوں کو بند کرادیا گیا جبکہ عینی شاہدین نے بتایا کہ حساس اداروں نے چند مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا ہے تاہم رینجرز نے ایک ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی ۔۔۔۔

ملکی
0

عمران خان آپ عام آدمی نہیں آپکی آواز سے بہتری آسکتی ہے، جسٹس نثار

چیف جسٹس ثاقب نثار نے عمران خان سے کہا کہ وہ قوم کو بے اعتمادی کی فضا سے نکالنے میں اپنا کردا ادا کریں عمران خان نے پاناما کیس سماعت پر پانچ رکنی بینچ کی تعریف کی اور کہا ہم نے پہلے بھی عدلیہ کی بحالی میں کردار ادا کیا ہے لیڈر ہونے کے ناطے آپ پر بھاری ذمہ داری ہے آپ سمیت عدالت کا احترام ہم سب نے کرنا ہے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سلامتی کونسل کی اجازت کے بغیر شمالی کوریا خلاف کارروائی نہ کیجائے،چین

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس کارل ونسن کا بھیجا جانا انتہائی خطرناک اقدام ہے شمالی کوریا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو ڈبونے کیلئے تیار ہے جاپانی وزیراعظم نے امریکی صدر کے اس موقف کی حمایت کی کہ شمالی کوریا کے جوہری معاملے میں تمام آپشن کھلے رکھنے پر امرکا کی حمایت کردی ۔۔۔۔

ملکی
0

بلوچستان میں بم دھماکے میں 4 اورمہمند ایجنسی میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک

پولیٹیکل انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق صافی کے علاقے علینگار میں سکیورٹی کے خاصہ دار اہلکار گزر رہے تھے کہ پہلے سے نصب ایک بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاصہ دار جاں بحق ہوا جس کی شناخت اقبال کے نام سے ہوئی جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا جس کو ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔۔۔۔