Daily Archives: April 23, 2017

فیچر اور تجزیے
0

عراق اور شام سے دہشتگردوں کو افغانستان منتقل کیا جارہا ہے

افغانستان کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان دہشت گردوں نے فوجی اڈے میں قائم مسجد سے جمعے کی نماز پڑھ کر باہر نکلنے والے افراد کے علاوہ ایک کینٹین کو بھی نشانہ بنایا تھا، بعض زندہ بچ جانے والے متاثرین نے ایسے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ اس حملے میں اندر کے لوگوں کی بھی مدد شامل ہوسکتی ہے ۔۔۔۔

ملکی
0

عدالتی فیصلے بعد حکومت اور اپوزیشن کی الزام تراشیوں میں شدت آچکی ہے

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے یہ دعویٰ کیا کہ چونکہ مسلح افواج کی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار وزیراعظم کی نواسی کے سسرالی رشتے دار ہیں اور دیگر تحقیقاتی ادارے بھی حکومت کے ماتحت ہیں لہذا تحقیقات میں شفافیت نہیں ہوسکتی ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

نوازشریف پاناما فیصلے کے بعد وزیراعظم رہنےکا جواز کھو چکے ہیں، پیپلز پارٹی

پیپلزپارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو کے مطابق عمران خان کو وہی پریشانی ہے جو مسلم لیگ(ن) کو ہے عمران خان پنجاب میں رہنا چاہتے ہیں اور محسوس ہوتا ہے انہوں نے نوازشریف کیساتھ کوئی مک مکا کرلیا ہے دونوں جماعتوں کو ڈر ہے کہ کہیں پنجاب میں پیپلزپارٹی نہ آجائے عمران خان تبدیلی انگلی سے نہیں آئے گی ۔۔۔۔۔

English
0

West intervenes whenever army advances: Asad

Syrian President Bashar al-Assad has accused the West of interfering in Syria’s affairs in favor of terrorists whenever the army makes gains, citing Washington’s missile attack on a Syrian military airbase earlier this month as an example…..

English
0

Iran, China agree to redesign Arak atomic reactor

Iran and China have signed the final version of a contract to redesign and modernize the Arak heavy water reactor in central Iran, an important step in line with the implementation of the historic nuclear agreement….

English
0

Saudi discrimination against women systematic

A human rights watchdog group has lashed out at the United Nations for appointment of Saudi Arabia as a member of a committee on gender equality, despite Riyadh’s massive discrimination against women…..

تازہ ترین
0

خاموشی سے این اوسی جاری اور خاموشی سےراحیل کی سعودی عرب روانگی

جنرل راحیل شریف کو شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے مقبولیت حاصل ہوئی، تاہم سعودی سربراہی میں اتحادی فوج کی کمان سنبھالنے کیلئے ان کے فیصلے کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا یہ اتحاد مشرق وسطیٰ کے سیاسی تنازعات میں الجھ کر رہ جائے گا ۔۔۔۔۔

ملکی
0

نواز شریف 7 روز میں مستعفی ہو جائیں ورنہ وکلا ملک گیر تحریک چلائیں گے

وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے پہلی مرتبہ کرپشن سپریم کورٹ کا موضوع بنی ہے اور منی ٹریل پر سپریم کورٹ نے سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں جنھیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کا موقف مسترد کردیا ہے اور اب وہ وزیراعظم کے عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں ۔۔۔۔۔