Daily Archives: April 22, 2017

بین الاقوامی
0

یمن سرحد پر تعیناتی کیلئے 5 ہزار پاکستانی فوجیوں کو سعودی عرب بھیجا جارہا ہے

حکومت نے سینیٹ کو یقین دہانی کروائی تھی کہ جنرل(ر) راحیل شریف کو این او سی جاری کرنے کے حوالے سے ایوان کو پہلے سے بتایا جائے گا، تاہم اس پر عمل نہیں کیا گیا اور این او سی کے حوالے سے اعلان اُسی وقت کیا گیا جب جنرل(ر) راحیل شریف روانگی کیلئے بالکل تیار تھے فوج نے اس پورے معاملے کو انتہائی خفیہ رکھا ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاناما فیصلے میں نوازشریف اور ان کے بچوں کو بری نہیں کیا گیا، قانونی ماہرین

الزامات اپنی جگہ موجود ہیں جنکے درست یا غلط ثابت ہونیکا فیصلہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کے بعد ہوگا پاناما لیکس سے متعلق مقدمے کی باقاعدہ سماعت دراصل جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد شروع ہوگی اور قصور وار کا فیصلہ بھی بعد میں ہوگا اکرم چوہدری کے مطابق احتساب کے راستے میں کئی رکاوٹیں نظر آرہی ہیں ۔۔۔

سیاست
0

نوازشریف حکومت ختم کئے بغیر چین سےنہیں بیٹھیں گے،آصف زرداری

جسطرح مشرف کو گھر بھیجا تھا اسی طرح میاں صاحب کو بھی بھیج دیں گے نوازشریف کچھ تو حیا کریں خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو اب آپ سے نجات چاہیئے اور ہم جب تک آپ کو نکال نہیں دیتے پیچھے لگے رہیں گے پاکستان میں 2 قانون ہیں ایک قانون شریفوں کیلئے اور دوسرا عوام کے کیلئے ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

سعودی فوجی اتحاد ایران کے مفادات کو نشانہ بنائے گا امریکا نے تسلیم کرلیا

پینٹا گون کے مطابق سیکریٹری دفاع جیمز میٹس نے سعودی ولی عہد سلمان بن عبدالعزیز السعود اور وزیر دفاع کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد علاقائی سکیورٹی، یمن کیساتھ امن مذاکرات اور خطے میں ایرانی اثرو رسوخ کو ختم کرنے کے حوالے سے سعودی فوجی اتحاد کےکردار کی تعریف کی جسکی سربراہی راحیل کررہے ہیں ۔۔۔۔