Daily Archives: April 21, 2017

English
0

PTI calls for removal of NAB chairman Chaudhry

Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) on Friday said it will file a reference asking for the removal of National Accountability Bureau (NAB) chairman from his post over his alleged failure to carry out investigations in the Panama leaks case

English
0

Any new war guaranteed loss for Israel: Qassem

Lebanon’s Hezbollah says its high level of defense readiness has so far deterred Israel from launching a new act of aggression against the country, warning that any such war would end in a “guaranteed loss” for the regime.

تازہ ترین
0

یمن پر جارحیت اقوام متحدہ سےسعودی فوجی اتحاد کو بلیک لسٹ کرنیکا مطالبہ

اقوامِ متحدہ کی شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ 2015 میں یمن میں مجمموعی طور پر 1953 بچے ہلاک ہوئے جن میں 60 فیصد بچوں کی ہلاکتوں کی وجہ سعودی اتحاد کے حملے بتائے گئے سعودی فوجی اتحاد میں لڑنے والی افواج کے فضائی حملے میں ہسپتال تباہ ہونے اور آکسیجن کی کمی کے باعث دم توڑ گئے تھے ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پاناما فیصلہ جےآئی ٹی بنانا وزیراعظم کو راہ فرار دینےکےمترادف ہے،اعتزاز

سینیئر قانون دان کے مطابق نواز شریف کے خلاف پہلے بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جے آئی ٹی بنی لیکن اس کا کیا بنا؟ پانچ رکنی بینچ کے دو سینیئر ججز کا فیصلہ دیگر تین ججز پر بھاری ہے اور ان دو ججز نے نواز شریف کو صادق اور امین نہ ہونے کے باعث نا اہل قرار دیا ہے جس کی دیگر تین ججز نے اس کی تردید نہیں کی ہے ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

آصف زرداری نے وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

آصف زرداری نے کہا کہ اس فیصلے کی مذمت کرتا ہوں اور ان دو سینیئر ججز کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے یہ فیصلہ دیا ہے کہ وزیراعظم نااہل ہوچکے ہیں سپریم کورٹ جو نہ کرسکی وہ وزیراعظم کے ماتحت 19 گریڈ کے افسر فیصلہ کریں گے؟ آج ملک میں جمہوریت کو اور جسٹس کو نقصان ہوا ہے جو نہیں ہونا چاہیئے تھا ۔۔۔۔۔

ملکی
0

جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان خلاف پراکسی وار کے الزامات مسترد کردیئے

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے ملاقات کے دوران امریکی مشیر سلامتی کو دہشت گردی کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں اور خطے و عالمی استحکام کیلئے پاکستانی کوششوں کے بارے میں آگاہ کیا پاکستان کی انسداد دہشت گردی کارروائیوں کا مقصد ہر رنگ و نسل کے دہشت گردوں کا صفایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

جےآئی ٹی کی رپورٹ پر نوازشریف اور بچے جیل جاسکتے ہیں،فواد احمدچوہدری

ماہر قانون ایڈوکیٹ علی ظفر نے کہا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں کیا گیا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہے کیس کے دوران وزیراعظم اور ان کے بچوں کے وکلا کی جانب سے جس قسم کی صفائی پیش کی گئی تھی اس سے کوئی بھی مطمئن نہیں ہوا اس لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا حکم دیا گیا ہے ۔۔۔۔