Daily Archives: April 20, 2017

English
0

PML-N all smiles, PTI calls for PM’s resignation

While the PML-N was quick to tweet photos and statements of celebration after the Supreme Court verdict on Panamagate, there was relative silence in the PTI camp before Imran Khan conducted a press conference demanding Nawaz Sharif’s resignation……

ملکی
0

پاناما کیس: سپریم کورٹ نے مزید تحقیقات کیلئے مشترکہ ٹیم تشکیل دیدی ہے

سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف اور ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی گئی کہ جے آئی ٹی ہر 2 ہفتے بعد بینچ کو رپورٹ پیش کرے، جے آئی ٹی میں ایف آئی اے، نیب، اسٹیٹ بینک، آئی ایس آئی اور ملٹری انٹیلی جنس کا نمائندہ شامل کیا جائے ۔۔۔۔

ملکی
0

سپریم کورٹ نے وزیر اعظم اور انکے بچوں کو جھوٹ بولنے کا مرتکب قرار دیا

جسٹس کھوسہ اور جسٹس گلزار نے کہا کہ وزیراعظم کو گھر بھیج دیا جانا چاہیئے جبکہ تین ججوں نے کہا کہ 60 دن انتظار کریں اور تفتیش کریں نواز شریف کا کبھی ساتھ نہیں دوں گا کیونکہ جمہوریت کیلئے ہمارے اور دوست کافی ہیں آصف زرداری نے اگر نواز شریف کی جانب سے رابطے کی کوشش کی تو بھی فون نہیں اٹھاؤں گا ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

عمران خان کی اہم پارٹی رہنماؤں کو آئندہ 3 روز اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت

شاہ محمود قریشی کے مطابق پاناما کیس کا قانونی کے ساتھ سیاسی پہلو بھی ہے کرپٹ نظام نے عوام کے مستقبل کو تاریک کردیا پی ٹی آئی کی سیاسی جدوجہد کو نظام کے خلاف قراردیا جاتا ہے، عوامی رابطے کرنے پر کہا جاتا ہے کہ پی ٹی آئی سسٹم ڈی ریل کررہی ہے پاناما کیس میں تحریک انصاف نہ کھڑی ہوتی تو معاملہ دب گیا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایرانی عوام سےامریکی دشمنی کا سلسلہ بدستور جاری ہے،رہبر انقلاب اسلامی

ایرانی عوام اس بار بھی انتخابات میں بھرپور شرکت کرکے دشمنوں کو مایوس کرینگے انتخابات صاف و شفاف منعقد کرانے کیلئے حکام اپنی پوری صلاحیت بروئے کار لائیں اتنخابات کا انعقاد دنیا بھر میں ایرانی عوام کی سربلندی اور وقار کی علامت ہے قوم کے دشمن دین و مذہب کو جہموریت کا مخالف قرار دینے کی کوشش کررہے تھے ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

شام کےشہرحلب کی مسجد پر امریکی بمباری جنگی جرم ہے،ہیومن رائٹس واچ

شام کی یوم آزادی کے موقع پر روس کے صدر ولادی میر پیوتن نے اپنے پیغام میں وسیع البناد مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے شام کے ساتھ ماسکو کے قدیمی دوستانہ تعلقات جاری رہیں گے کہ جو دونوں قوموں کے مفادات کو پورا کرتے ہیں اور علاقے و دنیا کی سلامتی کی حفاظت کیلئے جاری کوششوں کے مطابق ہیں ۔۔۔۔۔